“Discover the magic of Wasi Shah Urdu poetry—a blend of timeless wisdom and eloquence. Immerse yourself in the beauty of his verses, where passion and philosophy unite, creating a poetic journey that transcends boundaries.”

 

کبھی ظالم نے سجایا نہ سنوارا مُجھ کو
جیسے رہتا ہے کرائے کے مکان میں کوئی

وصی شاہ ✨💫

کبھی ظالم نے سجایا نہ سنوارا مُجھ کو
جیسے رہتا ہے کرائے کے مکان میں کوئی

وصی شاہ ✨💫

 

پھول تو پھول ہیں زخموں کے بھی نخرے ہے یہاں
ہم نے دیکھا ہے بہت ان کی عبادت کر کے

وصی شاہ ✨💫

پھول تو پھول ہیں زخموں کے بھی نخرے ہے یہاں
ہم نے دیکھا ہے بہت ان کی عبادت کر کے

وصی شاہ ✨💫

 

ہم جہاں بیٹھ کے تاروں سے تیری بات کرے
وہ کسی جسم کا دالان بھی ہو سکتا ہے

وصی شاہ ✨💫

ہم جہاں بیٹھ کے تاروں سے تیری بات کرے
وہ کسی جسم کا دالان بھی ہو سکتا ہے

وصی شاہ ✨💫

بھول جانا تو رسمِ دنیا ہے وصی
تُم نے بھُلا کر کونسا کمال کر دیا

وصی شاہ 🥀🖤

 

بھول جانا تو رسمِ دنیا ہے وصی
تُم نے بھُلا کر کونسا کمال کر دیا

وصی شاہ 🥀🖤

 

تم کو معلوم تو ہو گی یہ کرامت اپنی
سنگ مرمر پہ دھرو پاؤں تو مخمل کر دو

وصی شاہ ✨💫

تم کو معلوم تو ہو گی یہ کرامت اپنی
سنگ مرمر پہ دھرو پاؤں تو مخمل کر دو

وصی شاہ ✨💫

 

دل کے صحراؤں کی ویرانیاں جاتی ہی نہیں
تیری یادوں نے بھی دیکھا یہاں ہجرت کر کے

وصی شاہ ✨💫

دل کے صحراؤں کی ویرانیاں جاتی ہی نہیں
تیری یادوں نے بھی دیکھا یہاں ہجرت کر کے

وصی شاہ ✨💫

جمع تم ہو نہیں سکتے

ہمیں منفی سے نفرت ہے

وصی شاہ ✨💫

جمع تم ہو نہیں سکتے

ہمیں منفی سے نفرت ہے

وصی شاہ ✨💫

 

دکھ درد میں ہمیشہ نکالے تمہارے خط

اور مل گئی خوشی تو اچھالے تمہارے خط

وصی شاہ ✨💫

دکھ درد میں ہمیشہ نکالے تمہارے خط

اور مل گئی خوشی تو اچھالے تمہارے خط

وصی شاہ ✨💫

 

تم میری آنکھ کے تیور نہ بُھلا پاؤ گے

ان کہی بات کو سمجھو گے تو یاد آؤں گا

وصی شاہ ✨💫

تم میری آنکھ کے تیور نہ بُھلا پاؤ گے

ان کہی بات کو سمجھو گے تو یاد آؤں گا

وصی شاہ ✨💫

 

ہم حسین ہونے کا دعویٰ تو نہیں کرتے وسی مگر

جسے آنکھ بھر کر دیکھ لیں اُلجھن میں ڈال دیتے ہیں

وصی شاہ ✨💫

ہم حسین ہونے کا دعویٰ تو نہیں کرتے وسی مگر

جسے آنکھ بھر کر دیکھ لیں اُلجھن میں ڈال دیتے ہیں

وصی شاہ ✨💫

کون کہتا ہے ملاقات مری آج کی ہے

تو مری روح کے اندر ہے کئی صدیوں سے

وصی شاہ ✨💫

 

کون کہتا ہے ملاقات مری آج کی ہے

تو مری روح کے اندر ہے کئی صدیوں سے

وصی شاہ ✨💫

سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

تری آنکھوں کو پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

وصی شاہ ✨💫

سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

تری آنکھوں کو پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

وصی شاہ ✨💫

اداس راتوں میں تیز کافی کی تلخیوں میں

وہ کچھ زیادہ ہی یاد آتا ہے سردیوں میں

وصی شاہ ✨💫

اداس راتوں میں تیز کافی کی تلخیوں میں

وہ کچھ زیادہ ہی یاد آتا ہے سردیوں میں

وصی شاہ ✨💫

اس نے جب میری طرف پیار سے دیکھا ہوگا

میرے بارے میں بڑے گور سے سوچا ہوگا

وصی شاہ ✨💫

اس نے جب میری طرف پیار سے دیکھا ہوگا

میرے بارے میں بڑے گور سے سوچا ہوگا

وصی شاہ ✨💫

مجھے خبر تھی کہ اب لوٹ کر نہ آؤں گا

سو تجھ کو یاد کیا دل پہ وار کرتے ہوئے

وصی شاہ ✨💫

مجھے خبر تھی کہ اب لوٹ کر نہ آؤں گا

سو تجھ کو یاد کیا دل پہ وار کرتے ہوئے

وصی شاہ ✨💫

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *