Urdu Sad Poetry

Here Mentioned Best Sad Poetry in Urdu with Text

 

تجھ کو روتا ہوا دیکھوں گا کسی اور کے ساتھ

اور ہنستے ہوئے منظر سے نکل جاؤں گا

تجھ کو روتا ہوا دیکھوں گا کسی اور کے ساتھ

اور ہنستے ہوئے منظر سے نکل جاؤں گا
💔🥀🙂

ان کے رابطے اوروں کے ساتھ بھی تھے

ہم صرف یہی پوچھتے رہے" کبھی چھوڑو گے تو نہیں"

ان کے رابطے اوروں کے ساتھ بھی تھے

ہم صرف یہی پوچھتے رہے” کبھی چھوڑو گے تو نہیں”

 

لکھنا تو تھا کہ خوش ہوں تیرے بغیر مگر آنسوں قلم سے پہلے ہی گر گئے...🙂😌

لکھنا تو تھا کہ خوش ہوں تیرے بغیر مگر آنسوں قلم سے پہلے ہی گر گئے…🙂😌

 

کی😟
پہلی کوشش میں مارے جائیں

ہم تمہارے بغیر جینے کی😟
پہلی کوشش میں مارے جائیں گے😪💔

 

ی ✨

خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کر

سلامت رہیں محبتیں سب کی ✨

خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے😟💔

 

جس دن ہو جاتی ہے تجھ سے بات
بڑی مشکل سے گزرتی ہے وہ رات😟💔‼️

جس دن ہو جاتی ہے تجھ سے بات
بڑی مشکل سے گزرتی ہے وہ رات😟💔‼️

 

میری روح کو تنہائی کی زنجیر پہنا کر
وہ میرے پاس تو ہوتا ہے مگر میرا نہیں ہوتا🥺❤‍🩹

میری روح کو تنہائی کی زنجیر پہنا کر
وہ میرے پاس تو ہوتا ہے مگر میرا نہیں ہوتا🥺❤‍🩹

اس نے سیکھی ہیں محبتیں مجھ سے
سو جس سے بھی کرے گا کمال کرے گا🙂💔

اس نے سیکھی ہیں محبتیں مجھ سے
سو جس سے بھی کرے گا کمال کرے گا🙂💔

 

ہم نے ایک عمر گزار دی تیری چاہت میں
کتنا خوش ہوں گے تجھے مفت میں پانے والے
.

:ہم نے ایک عمر گزار دی تیری چاہت میں
کتنا خوش ہوں گے تجھے مفت میں پانے والے
.🥀👉 🖤🥀💯

 

ہر وہ شخص ازیت میں ہے جس نے اپنے من پسند شخص کو یہ بتایا کہ وہ اسکے بغیر مر جائے گا💔

ہر وہ شخص ازیت میں ہے جس نے اپنے من پسند شخص کو یہ بتایا کہ وہ اسکے بغیر مر جائے گا💔😖

 

ھ..!!
کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں..!!💙✨

بلکہ ہوا کی طرح ہے..!!
خاموش مگر ہمیشہ تمہارے آس پاس..!! 🙂🖤
💫

میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ..!!
کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں..!!💙✨

بلکہ ہوا کی طرح ہے..!!
خاموش مگر ہمیشہ تمہارے آس پاس..!! 🙂🖤
💫❤️❤️🌧️

 

تم بھی شیشے کی طرح نکلے🖤

جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🙂

تم بھی شیشے کی طرح نکلے🖤

جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🙂

 

جب تھک جاؤ دنیا کی محفل سے✨
تو آواز دینا ہم اکثر اکیلے ہی رہتے ہیں😔
ׅ -

جب تھک جاؤ دنیا کی محفل سے✨
تو آواز دینا ہم اکثر اکیلے ہی رہتے ہیں😔
ׅ -🖇️

 

چاہتا تھا بےحد، بےپناہ، بے تحاشہ مجھے💔
ہاں ! وہ شخص باتیں بڑی کمال کرتا تھا

چاہتا تھا بےحد، بےپناہ، بے تحاشہ مجھے💔
ہاں ! وہ شخص باتیں بڑی کمال کرتا تھا🙃🙂

 

اسے جانے کی جلدی تھی سو میں آنکھوں ہی آنکھوں میں

جہاں تک چھوڑ سکتا تھا وہاں تک چھوڑ آیا ہوں ❤‍🩹💔

اسے جانے کی جلدی تھی سو میں آنکھوں ہی آنکھوں میں

جہاں تک چھوڑ سکتا تھا وہاں تک چھوڑ آیا ہوں ❤‍🩹💔

 

جِنہیں تُم بُھول بیٹھے ہو تُمہیں وہ یاد کرتے ہیں 🙂♥️

– جِنہیں تُم بُھول بیٹھے ہو تُمہیں وہ یاد کرتے ہیں 🙂♥️

ے 🥺💔
لہذا ہمیں بھی بے وفا ہی ہونا چاہئے 📝

جس سے وفا کرو وہی بے وفا نکلتا ہے 🥺💔
لہذا ہمیں بھی بے وفا ہی ہونا چاہئے 📝

 

ے 🥺💔
لہذا ہمیں بھی بے وفا ہی ہونا چاہئے 📝

مدت ہوئی، آپ نے دیکھا نہیں مجھے
مدت بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا۔۔۔۔۔🥀

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *