Sad poetry in Urdu in Text
جِس قدر, قدر کی کسی کی اس قدر بے قدر ہوئے ہم ✨🤧
وه مجھے گڈ نائٹ کہنے کے بعد جس سے باتیں کرتا تھا وه بھی میں ہی تھی 🙂💔
یہ الگ بات کہ خاموش کھڑے رہتے ہیں
پھر بھی جولوگ بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیں
ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ
جن کے جوتوں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں____!!✌️🖤
مجھے ایسے مقام پر لے جاؤ جہاں میں تمہارے پاس بیٹھ کر اپنا آپ اپنا وجود اور ساری دنیا کو بھول جاؤں…
سعد🌸
اور جب صبح کو کوئی آپ کو نہیں اٹھاتا، اور رات کو کوئی آپ کا انتظار نہیں کرتا، اور جب آپ جو چاہیں کر سکتے ہیں آپ اسے کیا کہتے ہیں، آزادی یا تنہائی۔🙂💔
جب زندگی میں کچھ نہیں رہتا اور ڈپریشن آپکو پوری طرح اپنے قبضے میں لے لیتا ہے تو یہی دوائیاں ہوتی ہیں جو آپکو تھوڑا ہی سہی مگر سکون تو بخشتی ہیں۔❤️🔥
ہم ایسے لوگ ہی ذہنی مریض ہوتے ہیں
جو مانتے ہیں بڑا آسرا محبت کو💔🍂
خوش فہمیاں انسان کو بہت ذلیل کرواتی ہیں___💔
انسان ویسا ہوتا نہیں ہے ۔۔
جیسا اسے لوگوں کے رویے بنا دیتے ہیں ۔۔۔🙃🖤
…..ہنستا ہوں تیرے بعد بھی کتنے غرور سے😥
….اے شخص دیکھ ہار کے ہارا نہیں ہوں میں💔😞
ختم ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔ رابطے ان لوگوں سے بھی جانی ۔۔😔
جن سے مل کر لگتا تھا یہ زندگی بھر ساتھ دیں گے 💔
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ __ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮐس کو ہے
ﮨﻢ تو ﭼﺎﮨتے ہیں ﺑﺲ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﻮ
میں تمہیں بھلا سکتا ہوں ،۔🥺🥀
موت انسان کو آتی ہے یادوں کو نہیں✨💔