ہچکیاں ہوگئیں کیوں آج گلے کا پھندہ!! ہائے کس وعدہ فراموش کو ہم یاد آئے.!! __😢💔🥀

Here Mentioned Best Urdu Poetry in Urdu

اور پھر کچھ یوں ہوا کہ لاکھ دل تڑپنے پر بھی میں نے رابطہ نہیں کیا 🔥🥀

اور پھر کچھ یوں ہوا کہ لاکھ دل تڑپنے پر بھی میں نے رابطہ نہیں کیا 🔥🥀

 

تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگئیں مجھے
میں آج اپنے پاؤں کی آہٹ سے ڈر گیا💔😢

تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگئیں مجھے
میں آج اپنے پاؤں کی آہٹ سے ڈر گیا💔😢

 

تم میری حقیقت سے واقف ہو

مجھے جینے سے زیادہ مرنے کا شوق ہے 💔😖

تم میری حقیقت سے واقف ہو

مجھے جینے سے زیادہ مرنے کا شوق ہے 💔😖

 

میں ،،، آپ ھی کا تو مسلہ ھوں
مجھ کو سوچئیے کہ میرا حل نکلے❣️😌

میں ،،، آپ ھی کا تو مسلہ ھوں
مجھ کو سوچئیے کہ میرا حل نکلے❣️😌

 

منایا نہیں گیا مجھ سے اِس بار۔🥺
اُس کی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا۔🤕💔

منایا نہیں گیا مجھ سے اِس بار۔🥺
اُس کی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا۔🤕💔

 

دل کیوں اداس ہے کون تھا جو چھوڑ گیا ہے 💔😔

دل کیوں اداس ہے کون تھا جو چھوڑ گیا ہے 💔😔

 

ھمارا تو خیال تھا کہ وہ ہمارے ہی ہونگ

ھمارا تو خیال تھا کہ وہ ہمارے ہی ہونگے🔥

 

‏کہانی آخری لمحوں میں کتنی مختلف ہے
نگاہیں مل رہی ہیں ہاتھ چھوڑے جا رہے ہیں۔🖤🌸

‏کہانی آخری لمحوں میں کتنی مختلف ہے
نگاہیں مل رہی ہیں ہاتھ چھوڑے جا رہے ہیں۔🖤🌸

 

میں تیرے چھوڑ کے جانے سے مروں گا؟ حد ہے!
تیرے جیسے تو میں پنسل سے بنا لیتا ہوں.......!

میں تیرے چھوڑ کے جانے سے مروں گا؟ حد ہے!
تیرے جیسے تو میں پنسل سے بنا لیتا ہوں…….!
😏

 

فہرست آرزو میں تُجھے آخری لکھا
یعنی کہ تیرے بعد کوئی آرزو نہیں

فہرست آرزو میں تُجھے آخری لکھا
یعنی کہ تیرے بعد کوئی آرزو نہیں🖤

 

وقت کے ساتھ کشش میں نہ کمی آ جائے
دل کا کہنا ہے تمہیں حسب ضرورت دیکھوں

وقت کے ساتھ کشش میں نہ کمی آ جائے
دل کا کہنا ہے تمہیں حسب ضرورت دیکھوں ❤️🌷

 

اِتنا آسان تھا کیا دستِ طلب ٹھکرانہ

اِتنا آسان تھا کیا دستِ طلب ٹھکرانہ۔۔
تو میرا یار تھا کچھ تو میرا بھرم رکھتا۔۔۔🙂🖤

 

شاموں کو پھر سے رنگ برنگا بنا کے ہم
بیٹھے ہیں اور بڑھتا ہوا انتظار ھے

شاموں کو پھر سے رنگ برنگا بنا کے ہم
بیٹھے ہیں اور بڑھتا ہوا انتظار ھے

 

وفا ہونی چاہیے انسان میں😊❤️
حسن تو ایک دن ڈھل جائے گا💯

وفا ہونی چاہیے انسان میں😊❤️
حسن تو ایک دن ڈھل جائے گا💯

 

اس سال کا سفر یوں گُزر گیا۔۔۔!!

ِاس سال کا سفر یوں گُزر گیا۔۔۔!!
اپنے اَنجان ہو گئے،کچھ اَنجان اپنے ہوگئے!
_😕🖤🥀

 

نہیں ِملا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں…🥀💔

نہیں ِملا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں…🥀💔

 

کچھ تعلقات دِسمبر اور جنوری کی طرح ہوتے ہیں

کچھ تعلقات دِسمبر اور جنوری کی طرح ہوتے ہیں
رشتہ کافی نزدیک کا اور دُوریاں پورے سال کی🥀🍂

 

میرے دل کی کیفیت نہیں سمجھتا کوئی!!
بس میری شاعری پہ داد بہت دیتے ہیں!!

میرے دل کی کیفیت نہیں سمجھتا کوئی!!
بس میری شاعری پہ داد بہت دیتے ہیں!!
__😕💔🥀

 

ہچکیاں ہوگئیں کیوں آج گلے کا پھندہ!!

ہچکیاں ہوگئیں کیوں آج گلے کا پھندہ!!
ہائے کس وعدہ فراموش کو ہم یاد آئے.!!
__😢💔🥀

 

‏زِندگی جس کے تصور میں بسر کی ہم نے!!
ہائے وہ شخص! حقیقت میں کہانی نِکلا

‏زِندگی جس کے تصور میں بسر کی ہم نے!!
ہائے وہ شخص! حقیقت میں کہانی نِکلا!!
__😢💔🥀

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *