نفرتیں بھی جن کے آگے ہار جائیں
وہ خوش مزاج لوگ ہیں ہم 🖤
حضرت ! کبھی تو آئیے درگاہِ عشق میں،🌸✨🤝
چائے بھی پِلائی جائے گی قوالیوں کے ساتھ♥️✨
کبھی کبھی انسان کو❣️
اپنے مخلص ہو نے پر
بھی رونا آتا ہے😔
نجانے کونسی شکایتوں
کا ہم شکار ہو گئے ‼️
جتنا دل صاف رکھا
اتنے گنہگار ہو گئے☹️❤️🩹
سب کچھ ‼️
نہیں ملتا زندگی میں ☹️
کسی کا کاش تو کسی
کا اگر رہ ہی جاتا ہے🙃😒
✨نومبر کی سرد پہلی صبح ہے
شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی
آدھی چائے پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
میری یاد اور اُسے۔۔۔۔۔
ارے نہیں نہیں!
اتنی فرصت تھوڑی ہوگی۔۔!!🥀
🥀☕❤
کسی کی کہانی میں رہے گے ہم بھی، 💔
کوئی ہمیں بھی سوچ کر مسکراے گا – !🤗
کیا دلکش،۔۔ کیا بدصورت💯
ہر چہرے پر نقاب ہے🙌🏻
ہر شخص باحجاب ہے۔۔!🔥🥀
اخلاق اور ظرف کا امتحان ہمیشہ تعلق
ختم ہونے کے بعد شروع ہوتا ہے🙌🏻❤🩹🥀
رشتوں میں کمزوری تب ہوتی ہے
جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے🖤🥀
اور من چاہا شخص؛ ہر مرض کا علاج ہوتا ہے! ♥️💫”
♥️✨🖇️🌎♥️