We have a collection of Deep Quotes, Attitude Quotes and many others like Life Quotes on this blog Quotation Village so visit us regular
اب تو خوش نظر آتا ہوں میں کیسا فنکار ہوگیا ہوں میں
بچپن والے کھیلونے پوچھ رہے ہیں کہ کیسا لگتا ہے جب کوئی کھیلتا ہے تو۔
خواب جن کے اونچے اور مست ہوتے ہیں امتحان بھی ان کے زبردست ہوتے ہیں
جو انسان پانی سے نہاتا ہے وہ لباس بدلتا ہے
مگر جو انسان پسینے سے نہاتا ہے وہ اتہاس بدلتا ہے
شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا
منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں
وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے جس کا دوبارہ ملنا نہ ممکن ہے
اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتے تو تمہیں کوئی نہیں ہارا سکتا
غصہ کوئی بڑی چیز نہیں ہے اگر اس کی سمت سیدھے راستے کی طرف کردی جائے
جو پتھروں میں چمک دیکھ کر موتی گمان کرتے ہو
اہلِ دل تو بہت ہیں مگرہیرے کی پہچان کہاں رکھتے ہو
وہ جو تہمت لگاتے ہیں مُجھ پَر میرے صبر کی مار کھائیں گے
اب تو وہ ہوگا جو دل فرمائے گا بعد میں جو ہوگا دیکھا جائے گا
خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں جانے کیا سوچ کے ہم سب سے جدا رہتے ہیں
گرور کس بات کا صاحب آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے