میرا دُکھ صرف وہ عورت سمجھ سکتی ہے، جسکا ایک ہی بیٹا ہو اور وہ پاگل ہو۔💔😖
میں تم سے اتنا کم جینا چاہتا ہوں
تاکہ کبھی مجھے تمہارے بنا جینا نا پڑے..”💔😖
موت ہم جیسوں کا پہلا سُکھ ہے..”💔😖
کیا یہ پاگل پن نہیں ہے کہ میں تمہارا انتظار کروں، یہ جانتے ہوئے کہ تم نہیں آؤ گے..!!💔😖
پھول گجرے سات نسلوں تک
تیرے جیسی کلائی ڈھونڈیں گے❣️
وہ ہاتھ کیا ہاتھ میں آتا ہے میرے
سارے حالات میرے ہاتھ میں آجاتے ہیں
اکیلا چھوڑنے والے..! تو جانتا بھی ہے..؟
اکیلے شخص کو مرنے کے خواب آتے ہیں..”💔😖
اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو
میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں..”💔😖
تکلیف مٹ گئی مگر احساس رہ گیا
خوش ہوں کہ کچھ نہ کچھ تو مرے پاس رہ گیا..”💔😖
جدائی کیوں دلوں کو اور بھی نزدیک لاتی ہے
بچھڑ کر کیوں زیادہ پیار کا احساس ہوتا ہے..”💔😖
راتوں کو جاگنا نہ عادت تھی نہ شوق زندگی
بس اک شخص جو روٹھا تو نیند ہی روٹھ گئی..”💔😖
اور پھر انسان مسلسل درد سہتے سہتے
ہنسنا ہی نہیں , رونا بھی چھوڑ دیتا ہے..”💔😖
آج جواب بھی دینے کی نہیں فرصت
کبھی سلام پہل ہم کرتے تھے..”💔😖
لوگ اپنے لمحے سنوارنے کی خاطر
دوسروں کی زندگیاں برباد کر جاتے ہیں..”💔😖
جب ہم یقین کر لیتے ہے
تو لوگ بدل جاتے ہے..”💔😖
سیـــاہ رات ، ڈوبتــا دل
الجھـی ہوئـی زندگـی ، تھکـے ہوئـے ہم..”💔😖
بھروسہ مت کرنا اس دنیا کے لوگوں پر
مجھے تباہ کرنے والا میرا بہت عزیز تھا..”💔😖
اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا
وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں..”💔😖
ملنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون
پھر یوں ہوتا ھے کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے..”💔😖
لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے
حالانکہ بنانے والے نے بتا دیا دھوکہ ہے..”💔😖
سوچتا ہوں خود پر ہی لگا لوں الزام
دل مانتا ہی نہیں کہ تو بے وفا تھا..”💔😖
ہمیں جلد بچھڑنا پڑا
ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی..”💔😖
جی بھر گیا ہے مجھ سے
جی بھر کے چاہنے والوں کا..”💔😖
غریب ہوں محبت نہیں کر سکتا
لوگ بکتے ہیں اور میں خرید نہیں سکتا۔”💔😖
مت بنو کھلی کتاب کسی کے لیے
جہالت کا دور ہے پڑھ کر پھاڑ دیے جاؤ گے..”💔😖
تغافل ٹھیک ہے رنجش بجا لیکن
دل اتنا نہ دکھائیں کہ بات خدا تک جا پہنچے..”💔😖
میری غریبی نے اڑایا ہے میرے فن کا مزاق
تیری امیری نے تیرے عیب چھپا رکھے تھے..”💔😖
تمہيں محبت دینے والے تو اور بھی بہت سے ملیں گے
مگر تمہارا درد صرف میں ہی محسوس کر سکتا ہوں..”💔😖
`°انسان کا سب سے بڑا دشمن اسکا دماغ ہےپکڑ پکڑ کر لاتا ہے اُن لمحوں کو جو اذیت دیتے ہیں..”💔😖
” کاش زندگی اُتنی ہی حسین ہوتی جِتنی ہم نے سوچ رکھی تھی..!💔😖
میری دیوانگی کا کیا ہوگا
تم تو عادی ہو بھول جانے کی..”💔😖
توڑ کے دل لوگوں کا
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں..”💔😖
جاگ اُٹھتے ہیں روگ شام کے بعد۔
رونے لگتے ہیں لوگ شام کے بعد.
سارا دِن درد سہتے رہتے ہیں۔
پھر مناتے ہیں سوگ شام کے بعد۔💔😖
سانس کا پتہ نہیں کب ختم ہو جائے
درد کوئی ہماری وجہ سے ملا ہو تو معاف کرنا..”💔😖
راکھ سے آج بھی اٹھتانظر آتا ہے دھواں
دل جلاتھا کبھی الفاظ کے انگاروں پر ۔💔😖
تیرا زخم دینے کا سلیقہ بھی لا جواب ہے
نہ ہتیار ہے, نہ آواز ہے, پھر بھی درد بے حساب ہے..”💔😖
کہاں روکنا تھا ہم نے تمھیں جانے سے
ایک بار اپنے دل کی بات بتا کے تو دیکھتے..”💔😖
بہت چاہا مگر پھر ، مرمت کے قابل نہ ہوا
زنگ تیری یاد کا دل کو مکمل کھا چکا تھا..”💔😖
شکواہ۔۔ نہیں ہے ہمیں کسی کی بے رخی پر
شاید ہم ہی نہیں ہیں دلوں میں بسنے کے قابل..”💔😖
مجھے تم سے شکایت نہیں لیکن
یاد آتا ہےتیرا مجھ سے محبت کرنا..”💔🙂