دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے میرے رب نے اس کو عبادت بنا دیا

Ramadan is a sacred month in the Islamic calendar marked by fasting, prayer, and community engagement. Beyond abstaining from food and drink, it is a time for spiritual renewal, self-discipline, and connection with Allah. Muslims engage in acts of worship, self-reflection, and charity, fostering virtues such as patience, gratitude, and compassion. Ramadan serves as a reminder of the blessings of faith and the potential for spiritual growth and renewal.

بندے کا روزہ آسمان و زمین کے درمیان معلق رہتا ہے 
جب تک صدقہ فطر ادا نہ کرے

بندے کا روزہ آسمان و زمین کے درمیان معلق رہتا ہے
جب تک صدقہ فطر ادا نہ کرے

ہم گناہگاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے 
یا خدا تو نے عطا کر دیا پھر رمضان ہے

ہم گناہگاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے
یا خدا تو نے عطا کر دیا پھر رمضان ہے

روز و دار کے لیے دریائی مچھلیاں تک دعاۓ مغفرت کرتی ہیں اور افطار کے وقت تک کرتی رہتی ہیں

روز و دار کے لیے دریائی مچھلیاں تک دعاۓ مغفرت کرتی ہیں اور افطار کے وقت تک کرتی رہتی ہیں

اللہ سب کی مشکلات کو آسان کرے اور اس رمضان ہمیں اپنی خاص رحمت سے نوازے
ہمیں روزے رکھنے اور نماز پڑھنے کی توفیق دے آمین

اللہ سب کی مشکلات کو آسان کرے اور اس رمضان ہمیں اپنی خاص رحمت سے نوازے
ہمیں روزے رکھنے اور نماز پڑھنے کی توفیق دے آمین

‏کہاں ساری زندگی کے گناہ اور کہاں دن میں بخشش 
کون دیتا ہے اتنا بڑا پیکج سوائے میرے رب کے

‏کہاں ساری زندگی کے گناہ اور کہاں دن میں بخشش

کون دیتا ہے اتنا بڑا پیکج سوائے میرے رب کے

رمضان المبارک کی الوداع شب ہے یارب 
ہر مانگی ہوئی دعا پر کن فرما دے یارب

رمضان المبارک کی الوداع شب ہے یارب
ہر مانگی ہوئی دعا پر کن فرما دے یارب

موت سے زیادہ تکلیف دہ کوئی لمحہ ہے 
جب کوئی سفید پوش مجبور ہوکر کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے 
رمضان میں ایسے لوگوں کی مدد ضرور کریں 
اللہ سب کے روزے قبول کرے آمین

موت سے زیادہ تکلیف دہ کوئی لمحہ ہے
جب کوئی سفید پوش مجبور ہوکر کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے
رمضان میں ایسے لوگوں کی مدد ضرور کریں
اللہ سب کے روزے قبول کرے آمین

روزہ افطار کرنے کے بعد کی دعا

اَللّٰهُمَّ اِنِّی لَکَ صُمْتُ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَعَلَيْکَ تَوَکَّلْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ

’’اے اللہ!میں نے تیری خاطر روزہ رکھا اور تیرے اوپر ایمان لایا اور تجھ پر بھروسہ کیا اورتیرے رزق سے اسے کھول رہا ہوں۔‘‘

برکتوں بھرا رمضان
تمام دوستوں کو بہت مبارک ہو

برکتوں بھرا رمضان
تمام دوستوں کو بہت مبارک ہو

پھول تو بہت ہیں مگر گلاب کی بات ہی الگ ہے
مہینے تو بہت ہیں مگر ماہ رمضان کی بات ہی الگ ہے

پھول تو بہت ہیں مگر گلاب کی بات ہی الگ ہے
مہینے تو بہت ہیں مگر ماہ رمضان کی بات ہی الگ ہے

اللہ اس رمضان المبارک میں
ہم سب کی مغفرت فرمائے

اللہ اس رمضان المبارک میں
ہم سب کی مغفرت فرمائے

رمضان کے پہلے بیس روزے آو مدینے چلے اسی مہینے چلے 
رمضان کے آخری دس روزے عید آگئی ہے میرا یار نی آیا

رمضان کے پہلے بیس روزے آو مدینے چلے اسی مہینے چلے
رمضان کے آخری دس روزے عید آگئی ہے میرا یار نی آیا

یا اللہ ہم اس مبارک مہینے میں تیری رحمت کے طلبگار ہیں
ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر ہم کو بخش دے
اور سچی توبہ کی توفیق عطا فرما
کہ رمضان کے جانے کے بعد بھی
ہم گناہوں کی دنیا میں وآپس نہ پلٹ جائیں آمین

یا اللہ ہم اس مبارک مہینے میں تیری رحمت کے طلبگار ہیں
ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر ہم کو بخش دے
اور سچی توبہ کی توفیق عطا فرما
کہ رمضان کے جانے کے بعد بھی
ہم گناہوں کی دنیا میں وآپس نہ پلٹ جائیں آمین

اے میرے رب جن لوگوں کے روزے قبول ہو گئے
ان کی وصلیت سے ہمارے روزے بھی قبول کرلے

اے مومنوں ماہ رمضان آرہا ہے
نفل کو فرضوں میں بدلنے والا ماہ آرہا ہے

اے مومنوں ماہ رمضان آرہا ہے
نفل کو فرضوں میں بدلنے والا ماہ آرہا ہے

رمضان میں ہو جائے سب کی مراد پوری ملے سب کو خوشیاں اور نا رہے کوئی خواہش ادھوری
 آمین ثم آمین یارب العالمین

رمضان میں ہو جائے سب کی مراد پوری ملے سب کو خوشیاں اور نا رہے کوئی خواہش ادھوری
آمین ثم آمین یارب العالمین

دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے
میرے رب نے اس کو عبادت بنا دیا

اللّٰہ کریم کو ہمارے فاقے کب درکار ہیں؟
رمضان المبارک تو زنگ آلود دلوں اور روحوں کی مرمت کا مہینہ ہے

سب کو اداس کر کے رمضان جا رہا ہے
سب پہ لٹا کے اپنا فیضان جا رہا ہے
آیا تھا گھر ہمارے ہماری قسمت بن کر
بھیجا تھا خدا نے جو وہ مہمان جا رہا ہے

اللہ اور انسان کے درمیان 
رمضان تو عشق بن کے آتا ہے

اللہ اور انسان کے درمیان
رمضان تو عشق بن کے آتا ہے

میری زندگی میں ایسا رمضان بھی لکھ دے🌸🥀

کہ سحری نجف میں کروں اور افطار کربلا میں ❤️🌍

میری زندگی میں ایسا رمضان بھی لکھ دے🌸🥀

کہ سحری نجف میں کروں اور افطار کربلا میں ❤️🌍

دوسرے عشرے کی 
پہلی افطاری مبارک ہو

دوسرے عشرے کی
پہلی افطاری مبارک ہو

الوداع ماہ رمضان الوداع 
الوداع اے ماہ مغفرت الوداع 
ہم تیرے منتظر رہیں گے اے ماہ مبارک 
اگلے برس تجھے مرحبا کہنے کے لئے 
اگر زندگی رہی تو

الوداع ماہ رمضان الوداع
الوداع اے ماہ مغفرت الوداع
ہم تیرے منتظر رہیں گے اے ماہ مبارک
اگلے برس تجھے مرحبا کہنے کے لئے
اگر زندگی رہی تو

‏رسول اللہ ﷺنےفرمایا 
رمضان کو اس لیے رمضان کہا جاتا ہے چونکہ یہ گناہوں کو جلا دیتا ہےتوبہ واستغفار اس مہینہ کے اہم ترین مقاصد میں سے ہےجس شخص کی توبہ قبول ہوگئی اور رب نے اسے بخش دیا وہ رمضان کےفضائل وبرکات سے محظوظ ہوگیا

اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس نے زندگی میں ایک بار پھر رمضان المبارک کے روزے پورے کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین

اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس نے زندگی میں ایک بار پھر رمضان المبارک کے روزے پورے کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *