One line poetry in Urdu text
مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا افسوس! میں نے نکتہ گِرا کر محبت کر لی
کہاں سے لاؤں ہر روز اک نیا دل توڑنے والوں نے تو تماشہ بنا رکھا ہے
زخمِ اشک کی تاب نا لا سکے ہم ہم نے جاں گنوا دی جنگِ محبت میں
امیر وہ ہے جس کے پاس مخلص اور وفادار دوست ہوں
شام ہوتے ہی چراغ کو بُھجا دیتا ہوں دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے
اب کے ٹوٹا ہے تو کچھ چین سے بیٹھا ہے ذرا ورنہ اس دل نے دکھانے تھے تماشے کیا کیا
تمہیں اس قدر جو میں پیار دوں کہ زندگی ہی اپنی ہار دوں
وقت رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے، یہ بھی بتا کر نہیں گیا
میں جانتی ہوں خود کشی حرام ہیں اس لئے حادثوں کی تلاش میں ہوں
پھر میں وہ کرتا گیا جو رب چاہتا ہے پھر ہوتا وہ گیا جو میں چاہتا گیا
تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا
یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں یہ مٹی کے انسانوں پر بھروسے کی سزا ہے
کسی کی عادت ہو جانا محبت ہونے سے زیادہ خطرناک ہے
اور اب جب صبر کی آیتیں حفظ کر لی ہیں تو کچھ لوگ کہتے ہیں تم تو بے حس ہو گئے ہو🦋🌸
“اور ہو سکتا ہے جس کی تم خواہش کرو وہ تمہیں
واقعی ہی مل جائے -🌸❤️\\
جن سے محبت کی جاتی ہے نا ان کی عزت محبت سے زیادہ کی جاتی ہے 🌸🌍
تمھارے علاوہ میرے پاس اورکوئی دلیل نہیں جو مجھے اس بات پر قائل کر سکے کہ زندگی بہت خوبصورت ہے ❤️
❤ کردار اگر بہترین ہو تو تعارف کی ضرورت نہیں پڑتی اور نہ ہی خوبصورت بدن کی۔۔۔۔$✍🏻 🔥
[…] Read more… […]