One-line poetry in Urdu
اگر مخلص کی طلب ہو تو پہلے خود کو خالص ہونا پڑتا ہے
اور پھر ایک دن چاہنے والے بھی تنگ آجاتے ہیں ۔
موت کے بعد ہم بھی تعریف کے قابل ہو گے ۔
لوگ غرور کہتے ہیں درحقیقت بیزاری ہے مجھ میں ۔
مجھے الفت تجھی سے ہے ورنہ لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں
رشتے نبھانے کی اوقات نہ ہو تو رشتے بنانے سے اجتناب کیجئے ۔۔۔!!♡♡۔
” قِسمت میں نہ سہی لیکن میرے دِل میں ہمیشہ رہو گے تُم! ۔ “
بس مُحبّت؟ ارے نہیں محترمہ آپ تو کائنات ھے ہماری“
جو ظرف رکھتے ہیں وہ جانتے ہیں معیار ہمارا
کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گِلہ
دل بیزار ہے ان بدلتے لوگوں سے، اس دنیا سے اور خود سے۔
دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے
ہر وہ سفر جو کسی من پسند شخص کے ساتھ کیا ہو، زندگی ہے ورنہ مسافت ہے، تھکن ہے! 🖤
محبت کی وضاحت نہیں کی جا سکتی، اس کو صرف محسوس کیا جا سکتا ہے❤️
ہم اہلِ ساتھی ہیں ہر محبت کرنے والے کا دل و جان سے ساتھ دیتے ہیں__”🥱😂
محبتِ کی بات تو سب کرتے ہیں جب نکاح کی بات آتی ہے تو راستے بدل دیتے ہیں 🥺💔
اگر آپ مرد ہیں اور کوئی عورت آپ کے عشق میں مبتلا نہیں تو معذرت آپ دھرتی پر بوجھ ہیں
عشق میں مبتلا شخص کی کل آبادی ایک شخص ہوتا ہے 💔
محبت کے بغیر زندگی گزارنا دنیا کی سب سے زیادہ تکلیف دہ بیماری ہے__!!
مجھے دکھ کے بعد دی گئ خوشی سے نفرت ہے 🙂💯🖤
” کاش زندگی اُتنی ہی حسین ہوتی جِتنی ہم نے سوچ رکھی تھی! ۔ “
اور محبت تو ایک فطری عمل ہے اور وہ کسی کو بھی کسی ساتھ ہو سکتی ہے💯