ہمارے جیسے کہاں دھڑکنوں میں بستے ہیں
ہمارے جیسوں کو دنیا اجاڑ دیتی ہے 🙂💔
شاید کہ مِل سکیں نہ نئے موسموں میں ہم
جاتی رتوں کے آخری منظر بھی دیکھ لیں۔۔۔
💔🥀🙂
اور اب یوں حیرت زدہ آنکھوں سے مت دیکھو مجھے
کُچھ لوگ سنمبھل جاتے ہیں سب مر نہیں جاتے
وہ جس سے باتوں کو رات کافی نہیں تھی ہوتی
میں اس کے نمبر پہ میسج کرنے سے ڈر رہی ہوں 🔥💔
میں نے کہا تم بِن میرا کیا ہوگا🥀
اس نے کہا لاوارث اکثر مر جایا کرتے ہیں💔
ایک شخص آیا تھا میرے حصے میں💔
پھر کوئی اور آ گیا اس کے حصے میں 😐💔
ﺗﻌﺰﯾﺖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﺋﯿﮟ _! ﻧﺎ ،، 😟
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻥ سے ﺗﻌﻠﻖ ﻣﺮﮔﯿﺎ ﮨﮯ …!😪💔
مجھ کو تولا گیا خطاؤں سے 🥀🖤
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں💔 🙂
عرصہ ہوا کسی نے پکارا نہیں مجھے 😦
شاید کسی کو میری ضرورت نہیں رہی😪💔
تجھے ملے مجھ سے بہتر پر تجھے سکون نہ ملے-💔😔
سنا ہے کسی اور کو جان سے پیارا کر لیا اس نے
ہمارے بعد بھی گزارا کر لیا اس نے۔۔💔🙂
اچھا ہوا تو نے نظر انداز کیا مجھے
بہت غرور تھا مجھے تیرے ہونے کا 🖤
خیال یار میں بیٹھے ہوئے وہ لوگ ہیں ہم
جنہیں زمانہ سمجھتا ہے کوئ کام ہی نہی💔
ہر شخص آیا فقط غم بڑھانے زندگی میں -🤍
جب درد سکون دینے لگے تو🥀
سمجھ جائیں آپ برباد ہوچکے ہیں💔
مجھے ٹوٹے ہوئے لوگ پسند ہیں
کیونکہ ان میں اکڑ نہیں ہوتی.💔
گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا
مدتوں کے بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا🥺💔
اور پھر اس نے روتے ہوے پوچھا،،
تم میرے بعد مر تو نہ جاؤ گے،🥀
ہوتی رہے خلاف میرے شہر کی ہوا
میں نے بھی ہر مزاج کا ٹھیکہ نہیں لیا🔥😏
چلو پھر مسکرایا جائے
بن ماچس لوگوں کو جلایا جائے🔥💯
کوئی بھی غم ہو ہنس کر اڑا دیتا ہوں
میری انا میرا مقام گرنے نہیں دیتی🔥