تُم جو ہنستی ہو تو پُھولُوں کی ادا لگتی ہو

Here Mentioned 20+ One Line Poetry in Urdu

ہر تعلق کی حقیقت وقت بتا دیتا ہے -

ہر تعلق کی حقیقت وقت بتا دیتا ہے –

 

تمہیں بھی عشق ہو ہم سے اس حواہش میں جیتے ہیں ›»🌙

تمہیں بھی عشق ہو ہم سے اس حواہش میں جیتے ہیں ›»🌙

 

جو کبھی اپنا تھا وہ غیر کا کیسے ہوگیا

جو کبھی اپنا تھا وہ غیر کا کیسے ہوگیا- 🙂♥️

 

دل ہی اداس ہے، باقی میں تو ٹھیک ہوں - 🙂

دل ہی اداس ہے، باقی میں تو ٹھیک ہوں – 🙂♥️

 

اور پھر تیرے بعد ہم زندگی جینا بھول گئے

اور پھر تیرے بعد ہم زندگی جینا بھول گئے 🙂💔

 

ہر وہ شخص جھوٹا ہے جو کہتا ہے کہ وہ حسن سے متاثر نہیں ہوتا

” ہر وہ شخص جھوٹا ہے جو کہتا ہے کہ وہ حسن سے متاثر نہیں ہوتا 🖤

 

دنیا کی قیمتی سے قیمتی ترین چیز بھی اس قابل نہیں کہ جس کے لئے اللّٰه کے احکام کو پیچھے چھوڑ دیا جائے

دنیا کی قیمتی سے قیمتی ترین چیز بھی اس قابل نہیں کہ جس کے لئے اللّٰه کے احکام کو پیچھے چھوڑ دیا جائے

 

v
نيت اور سوچ اچھی ہونی چاہيے باتيں تو کوئی بھی اچھی کر ليتا ہے 💯🥀

نيت اور سوچ اچھی ہونی چاہيے باتيں تو کوئی بھی اچھی کر ليتا ہے 💯🥀

 

اکيلے رہنا، اکيلے لڑنا اور اکيلے جينا سيکھو يہ دنيا کسی کی نہيں

اکيلے رہنا، اکيلے لڑنا اور اکيلے جينا سيکھو يہ دنيا کسی کی نہيں💯🥀

 

اب کسی کے دل میں کیا تھا خُدا جانے💯

اب کسی کے دل میں کیا تھا خُدا جانے💯

 

عزت بہت مہنگی چيز ہے اُسکی توقع سستے لوگوں سے نہ رکھيں

عزت بہت مہنگی چيز ہے اُسکی توقع سستے لوگوں سے نہ رکھيں۔💯🥀

 

سليقہ جن کو سکھايا تھا ہم نے چلنے کا وہ لوگ آج ہميں دائيں بائيں کرنے لگے

سليقہ جن کو سکھايا تھا ہم نے چلنے کا وہ لوگ آج ہميں دائيں بائيں کرنے لگے 💯🥀

 

تیری تصویر سے کروں باتیں 🖤 ہائے ! ممکن نہیں ``ملاقاتیں`

تیری تصویر سے کروں باتیں 🖤 ہائے ! ممکن نہیں “ملاقاتیں`🥀💔

 

" پہلے اجنبی ، پھر دوست ، پھر لمبی باتیں ، پھر مُختصر باتیں ، اور پھر اجنبی!

” پہلے اجنبی ، پھر دوست ، پھر لمبی باتیں ، پھر مُختصر باتیں ، اور پھر اجنبی! ۔💔🙂

 

میں محبت پہ مبنی اک دُھن ہو جو کسی کو بھی سحر زدہ کرسکتی ہوں

میں محبت پہ مبنی اک دُھن ہو جو کسی کو بھی سحر زدہ کرسکتی ہوں 🖤🥀

 

خدا کرے تجھے میری قبر دیکھنا نصیب نہ ہو 🙂

خدا کرے تجھے میری قبر دیکھنا نصیب نہ ہو 🙂

 

کہیں دنیا کے طعنے کہیں اپنے بیگانے🖤

کہیں دنیا کے طعنے کہیں اپنے بیگانے🖤

 

کـون جـانـے کـہ ؛ ہـنـسنـے والـوں کـو کـیـسـے کـیـسـے عـذاب لاحــق ہـیـں! ۔

” کـون جـانـے کـہ ؛ ہـنـسنـے والـوں کـو کـیـسـے کـیـسـے عـذاب لاحــق ہـیـں! ۔ ” 💔🙂

 

_اُن تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہیے۔۔! جِس میں انسان حقیر ہو غلام ہو نیچ ہو اور نظر انداز کیا گیا ہو

“__اُن تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہیے۔۔! جِس میں انسان حقیر ہو غلام ہو نیچ ہو اور نظر انداز کیا گیا ہو ۔۔۔۔!!☹️💔🥀

 

کِسی بے قدرے شخص سے کی جانے والی مُخلص مُحبت آپ کو ساری زندگی کے لِیے ذہنی مریض بنانے کے لِیے کافی ہوتی ہے💔🙂

~ کِسی بے قدرے شخص سے کی جانے والی مُخلص مُحبت آپ کو ساری زندگی کے لِیے ذہنی مریض بنانے کے لِیے کافی ہوتی ہے💔🙂

 

قابل اعتبار ہی قاتل اعتبار ہوتا ہے !!!🖤✨💯

قابل اعتبار ہی قاتل اعتبار ہوتا ہے !!!🖤✨💯

 

اور پھر ایک دن چاہنے والے بھی تنگ آجاتے ہیں

اور پھر ایک دن چاہنے والے بھی تنگ آجاتے ہیں
♥️🌸🙂

 

آسانیــاں تقســیم نا کــی جائــیں، تو مشکلیں جمع ہو جاتــی ہــیں!!!

آسانیــاں تقســیم نا کــی جائــیں، تو مشکلیں جمع ہو جاتــی ہــیں!!!🖤✨💯

 

کوئی تو ہو جو مجھ کو میری طرح سمجھے.

✨کوئی تو ہو جو مجھ کو میری طرح سمجھے.

 

تیرے غرور کے معیار سے بلند ہیں ہم ": ))-

تیرے غرور کے معیار سے بلند ہیں ہم “: ))

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *