وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی ،جس کو بتا دیا جائے کہ ضروری ہو تم 🖇️🥀!!!!!💔
کچی عُمرمیں سگریٹ کے سہارے چلنے والا ایک ناکارہ سا لڑکا ہوں میں،💔🥺✨
” اور پھر ایک غلط شخص سے ملا ہوا دھوکہ, دس صحیح انسانوں پر اعتماد کی راہ میں رکاوٹ بن جاتا ہے – ! ” 🙂♥️🥀
~میرے سامنے کسی اور کا ہاتھ تھام کر وہ میرا صبر آزماتی تھی یار💔😊
کاش اِنسان کو آس اور اُمید کا کینسر نہ ھوتا 🖤
*” اور پھر سُکون کی تلاش اِنسان کو تنہا پسند بنا دیتی ہے! ۔ “__•°•×🙂
اور میں تُمہارے بارے میں لوگوں سے یہ کہتا تھا کہ میرا نام بدل دینا اگر وہ شخص بدلا تو.💔😖
” سب کو خوش رکھتے رکھتے آخر میں ہم خود کو ہی کھو بیٹھتے ہیں! ۔”💔🙂
” اور پھر ہر شخص ویسا نہیں ہوتا جیسا ہم سوچ لیتے ہیں! 🖤🙂”
نادان ہوہنستے ہیں فنکار ہی سمجھوں ناسمجھ ہوں بےکار ہی سمجھو دل روتا ہے ہونٹ _🍂🖤
اور ہم برداشت کرنے سے لے کر تباہ کرنے کا حوصلا رکھتے ہیں 🔥
تم سے جڑا ہوا ہر ایک شخص مجھے میرا دشمن لگتا ہے ❤️🦋♥️
” جب سہنے کی لت لگ جائے ، تو کُچھ کہنے کی چاہ نہیں رہتی! ۔”🙂💔
*_
🌏❤️🦋👑
وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی ،جس کو بتا دیا جائے کہ ضروری ہو تم 🖇️🥀!!!!!💔
اپنا عادی بناکر لوگ اکثر چھوڑ جاتے ہیں* 💔