Best Islamic poetry in Urdu

_‏گوگل سے دنیا کا ہر راستہ دیکھا جاسکتا ہے _ مگر جنت کا راستہ صرف قرآن پاک دیکھاتا ہے 💯 بیشک 💓 سبحان الله☝

‏گوگل سے دنیا کا ہر راستہ دیکھا جاسکتا ہے
مگر جنت کا راستہ صرف قرآن پاک دیکھاتا ہے
 سبحان الله

 

‏روتے رہ جاؤ گے جس دن سجدے کی طاقت نہیں ہوگی 😔😢 ابھی بھی وقت ہے نوجوانو! نماز قائم کرو

‏روتے رہ جاؤ گے جس دن سجدے کی طاقت نہیں ہوگی
ابھی بھی وقت ہے نوجوانو! نماز قائم کرو

 

‏” سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی اور جتنا سکون سجدے میں ہے دنیا کے کسی کونے میں نہیں“_♥️ لوٹ آؤ اللّہ کی طرف، اس سے پہلے کہ، لوٹ جاؤ اللَٰه کی طرف۔

‏” سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی

اور جتنا سکون سجدے میں ہے
دنیا کے کسی کونے میں نہیں“_♥️
لوٹ آؤ اللّہ کی طرف، اس سے پہلے کہ، لوٹ جاؤ اللَٰه کی طرف۔

 

بہت نادان ہے جو محنت کرکے نیکیاں کمائےاور غیبت کر کے اسے فوراً ضائع کر دے

بہت نادان ہے جو محنت کرکے نیکیاں کمائےاور غیبت کر کے اسے فوراً ضائع کر دے

 

بہترین صبر تو وہ ہے جس میں کسی سے شکایت نہیں کی جاتی بس اپنے رب سے بات کی جاتی ہے❤️🥀

بہترین صبر تو وہ ہے جس میں کسی سے شکایت نہیں کی جاتی بس اپنے رب سے بات کی جاتی ہے❤️🥀

 

🌸💛 عشق الٰہی💛🌸 غلطیاں تمہیں عقلمند بناتی ہیں اور مقصد تمہیں مضبوط کرتا ہے💯

🌸💛 عشق الٰہی💛🌸

غلطیاں تمہیں عقلمند بناتی ہیں اور مقصد تمہیں مضبوط کرتا ہے💯

 

اونچی پرواز کرنا چاہتے ہو تو رزق کی فکر چھوڑ دو کیونکہ فضاؤں میں وہی اڑتے ہیں جنہیں رزاق پر یقین ہوتا ہے 💯♥️

اونچی پرواز کرنا چاہتے ہو تو رزق کی فکر چھوڑ دو
کیونکہ فضاؤں میں وہی اڑتے ہیں جنہیں رزاق پر یقین ہوتا ہے

💯♥️

 

✨♥️ اپنے ہاتھ میں موجود اس موبائل کا اچھا استعمال کریں, یہ آپ کی اچانک موت کے بعد یا تو آپ کی بخشش کا سامان بن سکتا ہے یا جہنم میں جانے کا سبب 💯🥀

✨♥️

اپنے ہاتھ میں موجود اس موبائل کا اچھا استعمال کریں,
یہ آپ کی اچانک موت کے بعد یا تو آپ کی بخشش کا سامان بن سکتا ہے یا جہنم میں جانے کا سبب 💯🥀

 

خالق کے بعد جس نے مکمل کیا مجھے اہلِ جہاں سنو وہ مری ماں کی ذات ہے -♥️

خالق کے بعد جس نے مکمل کیا مجھے
اہلِ جہاں سنو وہ مری ماں کی ذات ہے -♥️

 



غریب آدمی جو اللہ کے قریب ہے وہ اس دولت مند سے زیادہ امیر ہے جو اللہ سے دور ہ

غریب آدمی جو اللہ کے قریب ہے وہ اس دولت مند سے زیادہ امیر ہے جو اللہ سے دور ہے 😊 🤍

 

مسلم خواتین کے لیے 🧕👑

ہو سکتا ہے آپ پریوں کی شہزادی نہ ہوں۔ لیکن آپ ہمیشہ اسلام کی شہزادی

مسلم خواتین کے لیے 🧕👑
ہو سکتا ہے آپ پریوں کی شہزادی نہ ہوں۔ لیکن آپ ہمیشہ اسلام کی شہزادی ہیں 💜َ💜
جب تم اپنی ماں کو دیکھ رہے ہو۔ آپ خالص ترین محبت کو دیکھ رہے ہیں جو آپ کو کبھی معلوم ہوگا 🥺🤎
جب تم اپنی ماں کو دیکھ رہے ہو۔ آپ خالص ترین محبت کو دیکھ رہے ہیں جو آپ کو کبھی معلوم ہوگا 🥺🤎
یااللہ ہم سب کی پریشانیوں سے نجات عطا فرما۔ ہماری تمام پریشانیوں کو دور فرما۔ اور ہماری تمام بیماریوں کو دور فرما۔

آمین یااللہ یا رب العالمین 🤲🏻 🥺

یااللہ ہم سب کی پریشانیوں سے نجات عطا فرما۔ ہماری تمام پریشانیوں کو دور فرما۔ اور ہماری تمام بیماریوں کو دور فرما۔

آمین یااللہ یا رب العالمین 🤲🏻 🥺

 

ہجد کی نماز دنیا کے خلفشار سے الگ ہونے اور صرف اللہ پر توجہ مرکوز کرنے کا وقت ہے

ہجد کی نماز دنیا کے خلفشار سے الگ ہونے اور صرف اللہ پر توجہ مرکوز کرنے کا وقت ہے۔
اس کی خوشنودی اور انعامات کی تلاش 🖤🌠

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *