Here Mentioned some Islamic Information in Urdu

 

 

اگر آپ کو اپنی زندگی سے بہت شکایتیں ھیں ،تو اللہ تعالیٰ نے جو کچھ نعمتیں تمہیں دی ہیں ان کو ایک کاغذ پر لکھنا شروع کر دو، یقیناً اس لکھائی کے بعد تمہاری زندگی اور زیادہ خوش و خرم ہو جائے گی۔

اصل میں ہم اللہ تعالیٰ کا شکر کرنا ہی بھلائے بیٹھے ہیں کیوں کہ جو کچھ برکتیں اور نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں ہم اُن کو گننا ہی نہیں چاہتے۔

ہم تو صرف اپنی گنی چنی چند پریشانیاں یا کمی اور کوتاہیاں دیکھتے ہیں اور برکتوں اور نعمتوں کو بھول جاتے ہیں۔

⚖ اس سے پہلے کہ سر اٹھا کر اپنے رب سے ناملنے والی نعمتوں کا تقاضا کرو، پہلے اپنے سر کو جھکا کر ان نعمتوں کا شکر ادا کردو جن سے تم مستفید ہو۔

 

 

 

جو بکریاں خُود ندی پار کر سکتی ہیں چرواہا اُن کو بس ہانک دیتا ھے

اور جوکمزور بکری ندی پار نہیں کر سکتی وہ اُس کو اپنی گود میں لے کر پار کرا دیتا ھے.

اے اللہ ! ہمیں بس وہ ”گود والی بکری“ بنا لے، ندی پار کرادے.امین😭

 

 

 

ارشادِ باری تعالٰی ہے

میں نے جنات اورانسانوں کو محض اسی لیے پیدا کیا ہے کہ وه صرف میری عبادت کریں

سورۃالذاريات:۵۶

 

 

 

زندگی میں پھر بھی کبھی تھک جائیں
تو کبھی مایوس نہ ہونا

رب سے گفتگو کرنا ادب کی جستجو کرنا
یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے کہ بندہ کھو بھی جاتا ہے

مقدر کو برا جانو گے تو یہ سو بھی جاتا ہے
اگر تم حوصلہ رکھو وفا کا سلسلہ رکھو

جسے خالق سمجھتے ہو اس سے رابطہ رکھو
میں یہ دعوے سے کہتی ہوں کبھی ناکام نہیں ہوں گے

وہاں انصاف کی چکی ذرا دھیرے سے چلتی ہے
مگر چکی کے پاٹوں میں بہت باریک پستا ہے

تیرے ایک کا بدلہ وہاں ستر سے زیادہ ہے
نیت تلتی ہے پلڑوں میں عمل ناپے نہیں جاتے

وہاں جو ہاتھ اٹھتے ہیں کبھی خالی نہیں آ تے
ہاں تھوڑی دیر لگتی ہے پر وہ دے کر رہتا ہے

 

 

 

 

میں 🌼عورت🌼 ہوں ۔۔۔۔۔۔!!

میں عورت ہوں لیکن وہ نہیں جو دوسری عورت کا گھر برباد کرے___!

میں عورت ہوں لیکن وہ نہیں جو کہتی ہے میں ماں باپ کی بھی نہیں سنتی___!!

میں عورت ہوں لیکن وہ نہیں جو لبرلزم کے نام پر خود کو اسلام کے حدود سے آزادسمجھے__!!

میں عورت ہوں لیکن وہ نہیں جو حیا کے معنی نہ جانتی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

میں عورت ہوں لیکن وہ نہیں جو خود سے متصل محرم کو عزت نہ دے سکے__!!
میں عورت ہوں صرف وہ جو رب نے مجھے بنایا ہے__!!

میں وہ ہوں جسکی رول ماڈل حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ حضرت زینب رضی اللہ عنہ
میں عورت ہوں اور اس دین سے جڑے ہونا میرا نصیب ہے،

میری پہچان ہے، میرا جہاں ہے، __۔!!

 

 

 

حضور اکــرم صلی اللـه علـیه وآلـه وسلم نـےارشـاد فرمایا!
”تم اپنی مجلسوں کو مُجـــھﷺ پر درود پاکــــــ پڑھ کر مزیّن کرو، کیونکہ تمہارا مُجـــھﷺ پر درود پاکــــ پڑھنا قیامت کے دن تمہارے لیے نُور ہوگا. “

اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ

اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ راحت العاشقینﷺ
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ مرادالمشتاقین ﷺ
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ سیدالمـــرسلیــنﷺ

🌹صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ ســیّدنا مُحَمَّــــدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ.🌹

 

 

 

آنسو وہ خاموشی دعاٸیں ہیں
جو صرف اللہ ہی سنتا ہے

گرتے آنسو اور ٹوٹے دل کی
قدر کوٸی نہیں جان سکتا سواۓ اللہ کے

 

 

 

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

مومن مرد اور مومن عورت کی جان، اولاد اور مال میں آزمائشیں آتی رہتی ہیں یہاں تک کہ جب وہ مرنے کے بعد اللہ سے ملاقات کرتے ہیں تو ان پرکوئی گناہ نہیں ہوتا۔

{جامع ترمذی۔۲۳۹۹}

 

 

 

 

لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ خوشگوار زندگی کا مطلب
مصائب , امراض اور فقر سے نجات ہے۔

جبکہ خوشگوار زندگی مطمئن دل،اللہ کی تقدیر پر رضا، فراخی میں شکر اور تنگی میں صبر کا نام ہے۔…

 

 

 

نبیﷺ نے فرمایا:
“خوشخبری ہے اُس شخص کیلئے جو اپنے نامہ اعمال میں بہت سارا اِستغفار پائے!”
(سنن ابن ماجہ : 3818)

 

 

 

🌻جد رات پئی تے سوہنے نوں رب کول بلا کے ویکھ لیا
دن چڑھیا کملی والے نوں سب یاراں آ کے ویکھ لیا

🌻خالق وی تاہنگے درشن نوں مخلوق وی ترسے ویکھن نوں
کسے کول بلا کے ویکھ لیا کسے در تے جا کے ویکھ لیا

🌻مطلوب اے ستا فرشاں تے طالب نوں اڈیکاں عرشاں تے
جبریئل نوں گھلیانال ادب سوہنے نوں جگا کے ویکھ لیا

🌻تلیاں نے پاک حضور آقاﷺ دیاں آج صدقے آکھیاں نور دیاں
قاصد نے سوہنے قدماں وچ سر اپنا جھکا کے ویکھ لیا

🌻معراج دا مطلب ایہہ کہنا، طالب مطلوب دا مل بہنا
اک دوجے نے اک دوجے نوں رج کول بٹھا کے ویکھ لیا

🌻چرچا سرکار ﷺ دا کرنا ایں ساڈا ایخو جینا مرنا ایں
ہوندا اے ظہوری رب راضی اساں نعت سنا کے ویکھ لیا

 

 

 

سورۃ الفجر کی آیت ہمکو بہت پیاری لگتی ہے اللہ کریم ہمارے ساتھ ایسا ہی معاملہ فرمانا..آمین

یٰۤاَیَّتُهَاالنَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّۃُ ارْجِعِیْ اِلٰی رَبِّکِ رَاضِیَۃً مَّرْضِیَّۃً فَادْخُلِیْ فِیْ عِبَادِیْ وَادْخُلِیْ جَنَّتِیْ
(الفجر: 28 تا 31)

ترجمہ :۔اے نفس مطمئنہ ! اپنے رب کی طرف لوٹ جا، راضی رہتے ہوئے اور رضا پاتے ہوئے۔ پس میرے بندوں میں داخل ہو جا۔ اور میری جنت میں داخل ہو جا۔

 

 

 

*‏ہم اورآپــــــــ جتنے بڑے ہوتے جائیں گے … اتنے ہی خاموش ہوتے جائیں گے …

گزرتی عمر ہمیں … عاجز بنا دے گی … اورپھراحساس ہو گا … کہ ہم نے کتنا قیمتی وقتــــــــ … بیکار خواہشات کے پیچھے … بھاگتے ہوئے ضائع کر دیا ……..!!!

 

 

 

عاجزی جتنی بڑھتی ہے ایمان اتنا ہی مستحکم ہوتا جاتا ہے..
اور
تکبر جتنابڑھتا ہےایمان اتنا ہی کمزور ہوتا ہے

 

 

 

“اللّٰه تعالیٰ کو ہرگز غافل نہ سمجھنا جو یہ ظالم کرتے پھر رہے ہیں ، وہ تو اُنہیں ڈھیل دے رہا ہے ایسے دن کیلئے جب آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی ۔” ( ابراھیم : ٤٢ )

 

 

One thought on “Islamic Information in Urdu in Text”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *