Hazrat Ali ibn Abi Talib (RA) was the fourth caliph of Islam and one of the best friends of Prophet Muhammad (PBUH). Brought into the world in Mecca in 600 CE, he was the first kid to acknowledge Islam and devoted his life to the assistance of Islam and the Prophet. Respected for his insight, boldness, and profound information, Ali’s expressions and letters on otherworldliness, administration, and ethical quality stay a wellspring of direction for some. His administration during his caliphate looked for equity and uniformity, drawing from the center lessons of Islam. Hazrat Ali’s heritage is commended in Sunni Islam as well as profoundly loved by the Shia people group, which views him as the main Imam. His life and lessons keep on motivating millions all over the planet.
Here are some Hazrat’s Ali Quotes in Urdu
ہر اس دوست پر بھروسہ کرو
جو مشکل میں تمہارے کام آیا ہو۔
اتنے خشک نہ بنو کہ توڑ دیے جاؤ اور اتنے نرم نہ بنو کہ نچوڑ دیے جاؤ۔
ہر اس دوست پر بھروسہ کرو جو مشکل میں تمہارے کام آیا ہو۔
عقل جیسی کوئی دولت نہیں اور جہالت جیسی کوئی غربت نہیں۔
اگر میری زندگی میں دُکھ نہ ہوتے تو میں اپنے رب کے ساتھ دُعا کا رشتہ کیسے نبھاتا۔
صبر اِک ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی
نہ کسی کے قدموں میں نہ کسی کی نظروں سے۔
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں الله کی ناراضگی اور سزا کا علم ہوجایے تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے ( حضرت علیؓ شیر خدا
جو فضول خرچی پر فخر کرتا ہے وہ مفلس ہوکر ذلیل ہوتا ہے (حضرت علیؑ
حضرت امام علیؑ فرماتے ہیں – تمھارے والدین تمہیں بچپن میں شہزادوں کی طرح پالتے ہیں لہذا تمہارا فرض بنتا ہے کہ انکے بڑھاپے میں انکو بادشاہوں کی طرح رکھو
صرف پیسے کا ہونا رزق نہیں ہے نیک اولاد اچھا اخلاق اور مخلص دوست بھی رزق میں شامل ہیں (حضرت علیؓ
حضرت علیؓ نے فرمایا : ہمیشہ اپنی چھو ٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے ۔