Here I Mentioned some Funny Poetry in Urdu with Text
خوبصورت لڑکی کے پیپھے ایک
کامیاب کریم کا وڈا سارا ڈبہ ہوتا ہے ..🤣🤣🤣
دن میں سات آٹھ دفعہ بے عزتی ہوتی ہے😥
مگر اللہ کا شکر ہے کبھی غرور نہیں کیا😝🙈
خدا کرے محبت میں کسی کو جدائی نہ ملے
جو میری پوسٹ پر ری ایکٹ نہیں کرتے انہیں ٹھنڈ میں رضائی نہ ملے
😂😂😉
سب کو میــــری طرف ســــے سرعام
“I LOVE YOU ”
پاگلوں یــــہ ہوتا ہــــے سچا پیار۔۔۔
🤣😂
جکل کا ریلیشن شپ۔🙃
لڑکا۔۔آپ نے سانس لیا؟🤔
لڑکی۔۔جی جان😋
لڑکا۔۔۔مجھے بتایا بھی نہیں
جاو میں نہیں بولتا🤷🙆🤣
جتنا مرضی بندہ پڑھا لکھا لو..!!
کانچ کے دروازے پر آکر وہ رک ہی جائے گا.. 🙄
اور سوچے گا 🤔 کہ دروازہ اندر کھولنا ہے یا باہر😂🤣😂🤣
اج جمعرات ھےکوئی نظر نہیں
آرہا
منگن تے نہیں چلے گئے سارے 😂😁🤭
یرا پوسٹ لکھنا,😒
ور آپکاپوسٹ کو پڑھنا🙊😁
ہائےےےےے😍
کتنا پڑھا لکھا تعلق ہے ہمارا😍😍 🙈
اس نے کہا
تیرے بنا زہر کھا لوں گا، چھت سے چھلانگ لگا دوں گا ،نہر میں کود جاؤں گا…😑😒
میں نے کہا..
ویکھ لے___جیڑا تینوں سوکھا لگے🤷🤣😝🙈
یہ لو 👓 عینک پہن لو😐
شائد یہ پہننے کے بعد تم لوگوں کو میری پوسٹ نظر آ جائے😐😐😒
ویسے حد ہوتی ہے لاپرواہی کی 😶😒
چائے ٹھنڈی کر کے پیا کریں…🤷🤔
کہیں دل میں رہنے والا جانو ہی
نہ جل جائے🤭🤪🤣
مرد کی ساری ٹینشن عورت کے ایک میسج سے دور ہو سکتی ہے
اور آج میں بہت ٹینشن میں ہوں