Here Mentioned Funny poetry in Urdu with Text

" کہاں ہیں وہ عظیم لوگ👀 جنہوں نے🙄 " غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں 😂😂

” کہاں ہیں وہ عظیم لوگ👀
جنہوں نے🙄

” غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں 😂😂

 

کیا کروری ایکٹ..اوکے!!!🤨 آپ سب کو آپ کی ساس کا واسطہ😬😒

 کیا کروری ایکٹ..اوکے!!!🤨


آپ سب کو آپ کی ساس کا واسطہ😬😒

 

 امی تولیہ دھو رہی تھی ،، میں نے پوچھا امی تولیہ دھو رہی ہیں 😁 امی نے 🙄 گھور کر میری طرف دیکھا اور کہا۔۔۔۔😒 نہیں تولیے کو پانی دے رہی ہوں۔۔۔🤨 کیا پتہ بڑے ہو کر کمبل بن جائے ۔۔🤣🤣

امی تولیہ دھو رہی تھی ،،
میں نے پوچھا امی تولیہ دھو رہی ہیں 😁
امی نے 🙄 گھور کر میری طرف دیکھا اور کہا۔۔۔۔😒

نہیں تولیے کو پانی دے رہی ہوں۔۔۔🤨

کیا پتہ بڑے ہو کر کمبل بن جائے ۔۔🤣🤣

 

 سوری بھی کیا لفظ ہے 🤔🤔 بندہ بولے تو بات ختم 🤭🤭 اگر ڈاکٹر بولے تو بندہ ختم

سوری بھی کیا لفظ ہے 🤔🤔

بندہ بولے تو بات ختم 🤭🤭

اگر ڈاکٹر بولے تو بندہ ختم😿😐

 

 بیوی کے بلڈ پریشر کا شرطیہ علاج! اگر high ہے تو اُسکی ماں سے بات کروا دو ۔۔۔ اور اگر Low ہے تو اپنی ماں سے بات کروا دو🤣🤣

بیوی کے بلڈ پریشر کا شرطیہ علاج!

اگر high ہے تو اُسکی ماں سے بات کروا دو ۔۔۔

اور اگر Low ہے تو اپنی ماں سے بات کروا دو🤣🤣

 

‏لڑکا: کیسی ہو؟🤔 لڑکی: بس‌ گھر والے ناراض ہی😔 لڑکا: کیوں🤔 لڑکی: بڑے بھائی سے لڑائی ہوگئی تھی میرے منہ سے کتا نکل گیا😥 لڑکا: وہ تو ٹھیک ہے لیکن تو نے کتا منہ میں ڈالا کیوں تھا😁🙆🤣

‏لڑکا: کیسی ہو؟🤔

لڑکی: بس‌ گھر والے ناراض ہی😔

لڑکا: کیوں🤔

لڑکی: بڑے بھائی سے لڑائی ہوگئی تھی میرے منہ سے کتا نکل گیا😥

لڑکا: وہ تو ٹھیک ہے لیکن تو نے کتا منہ میں ڈالا کیوں تھا😁🙆🤣

 

 جس نے میری پوسٹ پر ری ایکٹ نہ کیا میں پولیس کو بتا دوں گا کہ یہ افغانستان سے ہیں 😁 بس بات ختم

جس نے میری پوسٹ پر ری ایکٹ نہ کیا میں پولیس کو بتا دوں گا کہ یہ افغانستان سے ہیں
😁

بس بات ختم

 

آؤ نہ شادی کرلیں بچوں کی تعلیم لیٹ ہو رہی ہے 😁🙈

آؤ نہ شادی کرلیں
بچوں کی تعلیم لیٹ ہو رہی ہے 😁🙈

 

کُرکُرے کے پیکٹ جیسا پورا گروپ ہو گیا ہے 🙄 باہر سے دیکھو تو بھرا ہوا..!! اور  React صرف پانچ چھ..! 😒🤣💯 😕😕

کُرکُرے کے پیکٹ جیسا پورا گروپ ہو گیا ہے 🙄
باہر سے دیکھو تو بھرا ہوا..!!
اور  React صرف پانچ چھ..! 😒🤣💯

😕😕

 اسے کہہ دو ہمیں دل سے نہ نکالے اکثر خالی جگہوں پر بلی بچے دے جاتی ہے🤣😅😂🤩😝

اسے کہہ دو ہمیں دل سے نہ نکالے
اکثر خالی جگہوں پر بلی بچے دے جاتی ہے🤣😅😂🤩😝

 

 معصومیت کو جب کوئی راستہ نہ ملا وہ مجھ پہ آکے ختم ہوگئی🙈☺️

معصومیت کو جب کوئی راستہ نہ ملا

وہ مجھ پہ آکے ختم ہوگئی🙈☺️

 

 

 😂🤭😫😁 ہر شخص عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے اور چاولوں کی کسی کو فکر ہی نہیں 😂❤️🙊

😂🤭😫😁
ہر شخص عزت کی روٹی
کمانے کے چکر میں ہے
اور چاولوں کی
کسی کو فکر ہی نہیں
😂❤️🙊

 

 میری پوسٹ پر آ نے والوں..😋 خدا تمہیں کمبل میں باتیں کرنے کے لیے"جانو " دے ۔۔۔😂😕

میری پوسٹ پر آ نے والوں..😋
خدا تمہیں کمبل میں باتیں کرنے کے لیے”جانو
” دے ۔۔۔😂😕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *