کبھی کبھی بہت تھک جاتی ہوں ، 😔
سب چھوڑنا چاہتی ہوں ،
پھر یاد آتا ہے کہ ….
جب “اللّٰه تعالیٰ” کا راستہ چنا جاتا ہے تو “اللّٰه” آزماتا بھی ہے ،،
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ،
کوٸی “اللّٰهﷻ” کے راستے پہ چلے اور آزمایا نا جاۓ … 😣
کبھی دیکھا ہے کہ ،
سونا آگ میں جلے بغیر کندن بن گیا ہو تپش تو سہنی ہی پڑتی ہے نکھرنے کے لٸے …!!
♥️💦

 

 

 

سنو حوا کی باحیا اور ابو کی شہزادی بیٹی☺️
حیا کے دائرے میں رہنا ہمیشہ
یہاں لوگ عزت دے کر، عزت چھین لیتے ہیں.💫
اور محتاط رہنا ایسے لوگوں سے
جو پہلے یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں.💫
پھر بیڑا غرق کر کے کہتے ہیں تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی.💫

 

 

 

پردہ حیادار عورت کی نشانی ھے ،،،،

 

 

 

 

لڑکیاں سمندر کے موتی کی طرح ھوتی ہیں👑🦋
جو ہمیشہ پردے میں ہی خوبصورت لگتی ہیں💕

 

 

 

اگر کسی سے تعلق کاٹ چکے ہو تو اس کے متعلق اپنی زبان بھی کاٹ دو

 

 

 

🌸نماز🌸
پتہ ہے نماز کیا چیز ہے ؟
نماز اللہ تعالٰی سے رابطے کا ذریعہ ہے✨
نماز میں سکون ہی سکون ہے
نماز روح کی غذا ہے🎗️☘️
نماز ہمیں اللہ تعالٰی سے جوڑتی ہے✨🌼
نماز اللہ تعالٰی اور بندے کے درمیان گفتگو ہے
نماز دلوں کو غم سے دور کرتی ہے⚡🌴
نماز ذہنی بیماریوں کو دور کرتی ہے🥢🏵️
نماز دل کو گندگی سے دور کرتی ہے

 

 

 

✨🍒اللہ تعالٰی ہم سب کو نماز کا پابند بنائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین☞🌸

✮°⏜🐣⏜♥️⏜🐣⏜°✮

 

 

 

اللّٰہ تعالیٰ نے آپ کے چہرے کو وہی رنگ دیا ہے جو وہ چاہتا تھا اللّٰہ تعالیٰ نے آپ کی ہڈیوں کو اتنا ہی اونچا ،چھوٹا بنایا ہے جتنا وہ آپ کو دینا چاہتا ہے ،اعمال آپ کے جو بھی ہوں ،اللّٰہ تعالیٰ کہتا ہے کہ صورتیں اُس نے آپ کی سب سے اچھی بنائی ہیں،

 

 

 

تمام کامیاب لوگ اپنے سفر کے آغاز میں ٹھوکر کھاتے ہیں، لیکن اگر وہ ٹھوکر نہ کھاتے تو وہ کامیابی حاصل نہ کرتے جو انہوں نے حاصل کی ہے، اور وہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور خدمات کو دنیا کے سامنے پیش نہ کرتے جس سے انسانیت خوش ہوتی ہے۔

 

 

شروع میں ٹھوکریں کھانا وہ چارہ ہے جو تخلیقی صلاحیتوں کو بے نقاب کرتا ہے اور کامیابی سے کامیابی کی طرف لے جاتا ہے۔✨♥️

 

 

 

🤍✨ پتہ ہے صبر کسے کہتے ہیں؟ جب آپ زِندگی کے اُس مقام پر ہوں جہاں آپ کا دِل زوروں سے رونے کو کرے لیکن اِس کے بجائے آپ اللّٰہ کے فیصلے پر راضی ہوکر خاموشی سے وہ وقت گُزار لیں اِسے کہتے ہیں صبر ✨🤍

 

 

 

 

میرے آنکھوں میں آنسوں آگۓ
جب خدا نے مجھ سے پوچھا
” اَلَسْتُ بِرَبِّکُم”
‘ کیا میں تمہارا رب نہیں’
میں نے کہا ” بَلَا ” بے شک آپ ہی ہیں
اس پر خدا نے بڑے لاڈ سے کہا
” فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن ” ⚘
‘ تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر ‘
“کیا ایک نا محرم مجھ سے زیادہ تمہیں محبت دے رہا ہے ؟؟ ”
” کیا دنیا مجھ سے زیادہ تمہیں نوازتی ہے ؟؟ ”
“کیا دیکھتے نہیں جو فرشتے تمہارے کیۓ
گناہ میرے پاس لاتے ہیں میں صبح انہی کے ہاتھوں تمہارا رزق بھیج دیتا ہوں ۔۔!! 🥺🖇️🍁♥️

 

 

 

-“دِن گزر جائیں گے اور تم اُن چیزوں کو ترک کر دو گے جن کی تمہیں عادت ہے۔ پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے ، اپنے خوابوں سے دستبردار ہو جاؤ گے۔ اور بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا سفر ہوگا “❤‍🩹💦

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *