Eid poetry is a cherished tradition among Muslims worldwide, offering a rich tapestry of verses that express gratitude, unity, resilience, and spiritual insights. From classical Arabic compositions to Urdu couplets, poets have captured the essence of Eid, weaving together themes of celebration, community, and inner transformation. Through vivid imagery and heartfelt verses, Eid poetry fosters a sense of belonging and solidarity while imparting timeless wisdom and inspiration. As believers gather to celebrate, they are reminded of the profound impact of poetry in enriching their hearts and souls with the essence of joy and faith.

 

 

\🌹آپ کو عید الفطر کی پرخلوص مبارکباد🌹
اللہ تعالیٰ ہمارے اور آپ کے تمام نیک اعمال کو اپنے فضل وکرم سے قبول فرمائے، کوتاہیوں کو معاف فرمائے اور عید الفطر کو ہماری زندگیوں میں خوشحالی اور امن و سلامتی کا ذریعہ بنائے۔ آمین

🌹آپ کو عید الفطر کی پرخلوص مبارکباد🌹

اللہ تعالیٰ ہمارے اور آپ کے تمام نیک اعمال کو اپنے فضل وکرم سے قبول فرمائے، کوتاہیوں کو معاف فرمائے اور عید الفطر کو ہماری زندگیوں میں خوشحالی اور امن و سلامتی کا ذریعہ بنائے۔ آمین

 

 

 

اللّہُ
آپ سب
کو
لمبے
لمبے
بالوں

والی

نیلی
نیلی
آنکھوں
والی
گلابی
گلابی
ھونٹوں
والی
پتلی
پتلی
کمر
والی
خوبصورت
سی
پیاری
سی
معصوم
سی
شرمیلی

سی
شریف

سی

(بکری
عطا
فرماۓ‎
قربانی کیلۓ.
ایڈوانس میں عید مبارک

🤣🤣🤣🤣😂😂😂🤣🤣🤣

ہنس مت پگلے آگے شیئر کرابھی مارکیٹ میں نیاہے,

 

 

آج شام کو عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ چاند ضرور ڈھونڈیں جو آپ کی مدد کے بغیر عید کے دن طلوع نہیں ہوسکتے

آج شام کو عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ چاند ضرور ڈھونڈیں

جو آپ کی مدد کے بغیر عید کے دن طلوع نہیں ہوسکتے

ہمیشہ مجھ کو عید سے یہی پیغام ملتا ہے
کوئی قربان ہوتا ہے کسی کی عید ہوتی ہے۔

ہمیشہ مجھ کو عید سے یہی پیغام ملتا ہے
کوئی قربان ہوتا ہے کسی کی عید ہوتی ہے۔

 

 

عید آنے والی ہے لیکن اپنے اِردگرد ہمسایوں کا خیال ضرور رکھیں کیوں عید کا دن ہوں اور کس بچے کو کمی کا احساس نہ ہو

عید آنے والی ہے لیکن اپنے اِردگرد ہمسایوں کا خیال ضرور رکھیں

کیوں عید کا دن ہوں اور کس بچے کو کمی کا احساس نہ ہو

اس نے کہنا ہے فقط عید مبارک مجھ کو
اور مری عید نے تہوار میں ڈھل جانا ہے

اس نے کہنا ہے فقط عید مبارک مجھ کو
اور مری عید نے تہوار میں ڈھل جانا ہے👀🌸

مبارک ان کو عیدیں ہوں کہ جن کو تم میسر ہو..!!
ہمارے ہاتھ خالی ہیں_ ہمارے سوگ کے دن ہیں..!! ♡♡♡

مبارک ان کو عیدیں ہوں کہ جن کو تم میسر ہو..!!
ہمارے ہاتھ خالی ہیں_ ہمارے سوگ کے دن ہیں..!! ♡♡♡

زندگی کا حال بھی عید جیسا ہو گیا ہے 
خوشیاں بھی سال میں اک بار دستک دیتی ہیں

زندگی کا حال بھی عید جیسا ہو گیا ہے
خوشیاں بھی سال میں اک بار دستک دیتی ہیں

میرے طرف سے آپ سب کو عید مبارک 
سب دوستوں کو جو ناراض ہیں بات نہیں کرنا چاہتے سب کو میری طرف سے عید مبارک

میرے طرف سے آپ سب کو عید مبارک
سب دوستوں کو جو ناراض ہیں بات نہیں کرنا چاہتے سب کو میری طرف سے عید مبارک*

 

 

اور بڑھ جاتی ہے بھولی ہوئی یادوں کی کسک
 عید کا دن تو فقط زخم ہرے کرتا ہے

اور بڑھ جاتی ہے بھولی ہوئی یادوں کی کسک
عید کا دن تو فقط زخم ہرے کرتا ہے*

 

 

اور بڑھ جاتی ہے بھولی ہوئی یادوں کی کسک
 عید کا دن تو فقط زخم ہرے کرتا ہے

عید آتی ہے ہر سال مگر عید پہ وہ رونق نہیں آتی کیونکہ وہ بچپن والی عید اب نہیں آتی

ہر کسی کے لئے کہاں ہوتی ہیں عید کی خوشیاں 
مسرتیں لاتا ہے کہاں سب کے لئے عید کا چاند

ہر کسی کے لئے کہاں ہوتی ہیں عید کی خوشیاں
مسرتیں لاتا ہے کہاں سب کے لئے عید کا چاند

مدت ہوئی ہم نے عید نہیں منائی
اس بار عید کا چاند بن کر آ جاؤ

مدت ہوئی ہم نے عید نہیں منائی
اس بار عید کا چاند بن کر آ جاؤ

عید کے دن انہیں ضرور ملنے جایا کرو 
جو کبھی ہماری عید ہوا کرتے تھے

عید کے دن انہیں ضرور ملنے جایا کرو
جو کبھی ہماری عید ہوا کرتے تھے🥺🖤

عید آگٸ پھر دل پہ زخم لگاۓ گی
 اپنے محبوب سے دوری ہمیں ستاۓ گی

عید آگٸ پھر دل پہ زخم لگاۓ گی
اپنے محبوب سے دوری ہمیں ستاۓ گی

کسے عید چاہیے تھی
 بس تیری اک دید چاہیےتھی

حالات بیزار میں بیٹھ کر کہتا
 مجھے تو بس تو ہی چاہیے تھی
 رائٹر ثمیر رضا

کسے عید چاہیے تھی
بس تیری اک دید چاہیےتھی

حالات بیزار میں بیٹھ کر کہتا
مجھے تو بس تو ہی چاہیے تھی
رائٹر ثمیر رضا

 

دستور ہے دنیا کا مگر یہ تو بتاؤ
ہم کس سے ملیں کس کو کہیں
عید مبارک

دستور ہے دنیا کا مگر یہ تو بتاؤ
ہم کس سے ملیں کس کو کہیں
عید مبارک

عید کے دن بھی تقدیر سے مجبور تھے ہم 
رو پڑے مل کر گلے تیری تصویر سے ہم

عید کے دن بھی تقدیر سے مجبور تھے ہم
رو پڑے مل کر گلے تیری تصویر سے ہم

ہمیشہ مجھ کو عید سے یہی پیغام ملتا ہے
کوئی قربان ہوتا ہے کسی کی عید ہوتی ہے۔

ہمیشہ مجھ کو عید سے یہی پیغام ملتا ہے
کوئی قربان ہوتا ہے کسی کی عید ہوتی ہے۔

کیا سنائیں کس طرح آتی ہے پردیس کی عید
آنکھوں سے آنسو نکل آتے ہیں جب یاد آتی ہے دیس کی عید

🌷کیا سنائیں کس طرح آتی ہے پردیس کی عید🌷

🌷آنکھوں سے آنسو نکل آتے ہیں جب یاد آتی ہے دیس کی عید

ہر ایک درد کی شدت چھپائی جائے گی۔۔۔
عید تو آخر عید ہے، منائی جائے گی۔۔

ہر ایک درد کی شدت چھپائی جائے گی۔۔۔🙂
عید تو آخر عید ہے، منائی جائے گی۔۔✌🏼

فقط عید ہی کیوں آتی ہے ہمارے حصے میں !!
ہم غم کے ماروں کو خوشیاں بھی چاہئیں

فقط عید ہی کیوں آتی ہے ہمارے حصے میں !!
ہم غم کے ماروں کو خوشیاں بھی چاہئیں __

مدت ہوئی ہم نے عید نہیں منائی
اس بار عید کا چاند بن کر آ جاؤ

مدت ہوئی ہم نے عید نہیں منائی
اس بار عید کا چاند بن کر آ جاؤ

ہر کسی کے لئے کہاں ہوتی ہیں عید کی خوشیاں
 مسرتیں لاتا ہے کہاں سب کے لئے عید کا چاند۔

ہر کسی کے لئے کہاں ہوتی ہیں عید کی خوشیاں
مسرتیں لاتا ہے کہاں سب کے لئے عید کا چاند۔

منگ عید دا تحفہ کیا بھیجاں…؟
جیہڑا پیار دے نال ٹھہا بھیجاں…؟
ڈو چیزاں ہن ‘میڈے ‘سينے وچ،
ڈس دل بھیجاں یا ساہ بھیجاں…؟

منگ عید دا تحفہ کیا بھیجاں…؟
جیہڑا پیار دے نال ٹھہا بھیجاں…؟
ڈو چیزاں ہن ‘میڈے ‘سينے وچ،
ڈس دل بھیجاں یا ساہ بھیجاں…؟

♥️🌏🖇️🧸

نہ گلے ملے نہ دید ہوئی
تم ہی بتاؤ کیا عید ہوئی

نہ گلے ملے نہ دید ہوئی
تم ہی بتاؤ کیا عید ہوئی*

 

 

 

اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے “عید مبارک”*. ھو
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔❤️

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *