Birthday poetry is a beautiful way to celebrate life’s milestones, offering versatility, personalization, and the power to evoke emotions. From heartfelt odes to playful limericks, poetry captures the essence of birthdays, reflecting on the past, embracing the present, and dreaming of the future. Whether shared in person or online, birthday poetry fosters connections, spreads joy, and adds a touch of beauty to the celebration. So, consider crafting a heartfelt poem for your loved one’s next birthday, and let the timeless tradition of poetry enrich your celebrations.
تمہاری سالگرہ کے دن یہ دعا ہے ہماری
جتنے ہیں چاند تارے اتنی ہو عمر تمہاری
تمھاری سالگرہ پہ یہ دعا ہے میری
کہ ایسا روز مبارک ہزار بار آئے
تمھاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں
ہزاروں پھول لٹاتی ہوئی بہار آئے
پھولوں نے امرت کا جام بھیجا ہے
سورج نے گگن سے سلام بھیجا ہے
مبارک ہو سالگرہ کا دن
تہہ دل سے ہم نے یہ پیغام بھیجا ہے
تمہاری سالگرہ کے دن یہ دعا ہے ہماری
جتنے ہیں چاند تارے اتنی ہو عمر تمہاری
دعا ہے كہ زندگی کی ہر کامیابی پہ آپ کا نام ہو
آپ کے ہر قدم پر دنیا کا سلام ہو
ہمت سے مشکلوں کا سامنا کرنا
تاکہ وقت بھی آپ کا غلام ہو
🎉🎉سالگرہ🎈مبارک🎉🎉
ہر سال ہی آتا ہے یہ اک خوشگوار دن
دعا ہے یہ ہم سب کی کہ آتا رہے سدا
اک اور اینٹ گر گئی دیوار حیات سے
نادان کہہ رہے ہیں
جنم دن مبارک
خوشیاں ہزار تم کو ملیں سالگرہ پر
دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمر دراز کی
شاعر کو شاعری مبارک، چاند کو چاندنی مبارک
ہماری طرف سے آپ کو سالگرہ مبارک
جنم دن مبارک ہو
آج کے اس خاص دن پر آپ کے لئے بہت ساری دعائیں ہیں کہ ہمیشہ رحمتِ ربؔی نصیب ہو اور زندگی کا ہر سکھ ملے آمین
جب تو چلے تو زمین تھم سی جائے
جب تو ہنسے تو پھول کھل سے جائے
کیا دعا دوں تیری اس سالگرہ پر
جتنے آسمان پے ہیں ستارے
اتنی خوشیوں سے تیری جھولی بھر سی جائے
رفعتیں اور بلند بھی تجھ پہ ناز کرے
تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
حسیں چہرے کی تابندگی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
سورج روشنی لے کر آیا چڑیوں نے گانا گایا
پھولوں نے ہنس ہنس کر بولا
مبارک ہو تمہاری سالگرہ کا دن آیا
لوگ کہتے ہیں سالگرہ مبارک
میں کہتا ہوں ہر دن مبارک خوش رہو