Bilal Malik is a visionary entrepreneur whose journey exemplifies resilience, innovation, and social responsibility. From humble beginnings, he ventured into e-commerce, leveraging his foresight to pioneer solutions for emerging markets. Malik’s diverse ventures, spanning renewable energy to healthcare technology, are marked by a commitment to innovation and positive societal impact. He is a humble leader who mentors aspiring entrepreneurs and advocates for diversity and inclusion. Malik’s story serves as a beacon of inspiration, showcasing the transformative power of entrepreneurship coupled with a dedication to making a difference in the world.

 

بدن اتار کے رکھ آئیں جوتیوں کی جگہ!!!! یہ بارگاہ محبّت ہے احترام کریں... بلال ملک

بدن اتار کے رکھ آئیں جوتیوں کی جگہ!!!!

یہ بارگاہ محبّت ہے احترام کریں…

بلال ملک

 

 

شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا گزار مجھے بلال ملک

شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے
کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا گزار مجھے
بلال ملک

 

 

اِس طرح کا وصال تُو چاہا نہ تھا کبھی دِل سے تری جُدائی کا ڈر بھی نکل گیا بلال ملک

اِس طرح کا وصال تُو چاہا نہ تھا کبھی

دِل سے تری جُدائی کا ڈر بھی نکل گیا

بلال ملک

 

 

شکستِ ذات کا اقرار اور کیا ہو گا کہ اداِ محبت بھی نہیں رہا اب تو بلال ملک

شکستِ ذات کا اقرار اور کیا ہو گا

کہ اداِ محبت بھی نہیں رہا اب تو

بلال ملک

 

 

رنگت کے طعنے سہتے مفلسی کا بوجھ لیے ہم کبھی کبھار جو مسکراتے ہیں کمال کرتے ہیں

رنگت کے طعنے سہتے___ مفلسی کا بوجھ لیے
ہم کبھی کبھار جو مسکراتے ہیں کمال کرتے ہیں

 

 

ایسی موت مارونگا خود کو تیرے لئیے بلال ملک ساری عمر تیری آنکھوں سے میرا جنازہ نکلے گا 🖤💔🙃

ایسی موت مارونگا خود کو تیرے لئیے
بلال ملک
ساری عمر تیری آنکھوں سے میرا جنازہ نکلے گا ۔۔۔
🖤💔🙃

 

 

‏وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی، عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔✨ بلال ملک

‏وہی ضد،✨ وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،

عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔✨
بلال ملک

 

 

ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں اتنی جگہ کہاں ہے دل داغدار میں 📝بلال ملک

ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں

اتنی جگہ کہاں ہے دل داغدار میں

*📝بلال ملک

 

 

تم سے اچھا نہیں لگا ہم کو... رات ہم نے بھی چاند دیکھا تھا💯 بلال ملک

تم سے اچھا نہیں لگا ہم کو…
رات ہم نے بھی چاند دیکھا تھا💯
بلال ملک

 

 

 

تیرے ہجر میں گھبراؤں گا کدھر جاؤں گا تیرا نہ ہو سکا تو میں مر جاؤں گا بلال ملک

تیرے ہجر میں گھبراؤں گا کدھر جاؤں گا

تیرا نہ ہو سکا تو میں مر جاؤں گا

بلال ملک

 

 

ملے جو کوئی ہم سا تو تھام کے رکھنا ہم بھی تو دیکھیں مد مقابل اپنا بلال ملک

ملے جو کوئی ہم سا تو تھام کے رکھنا
ہم بھی تو دیکھیں مد مقابل اپنا
بلال ملک

 

 

ملے جو کوئی ہم سا تو تھام کے رکھنا ہم بھی تو دیکھیں مد مقابل اپنا بلال ملک

جو پھول مرنے کے بعد قبر پہ ڈالو گے.🍁
مجھے وہ حیات میں دے دو مجھے
بلال ملک

 

 

جو کچھ گزر رہی ہے غنیمت ہے ہم نشیں اب زندگی پہ غور کی فرصت نہیں مجھے #Bilal

جو کچھ گزر رہی ہے غنیمت ہے ہم نشیں
اب زندگی پہ غور کی فرصت نہیں مجھے
#Bilal

 

 

تم نے پوچھا ھی نہیں کبھی اداسی کا سبب ایک یہ سبب بھی میری اداسی کا ھے بلال ملک

تم نے پوچھا ھی نہیں کبھی اداسی کا سبب 🖤🖤
ایک یہ سبب بھی میری اداسی کا ھے🌹🌹بلال ملک

 

 

کہاں سے لاؤں وہ گزرا ہوا وقت جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے بلال ملک

کہاں سے لاؤں وہ گزرا ہوا وقت

جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے

بلال ملک

 

 

‏ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ سنبھال رکھنا حساب ہوگا بلال ملک

‏ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ

سنبھال رکھنا ۔۔۔۔۔ حساب ہوگا

بلال ملک

 

 

تنہائی میں فریاد تو کر سکتا ہوں🤔 ویرانے کو آباد تو کر سکتا ہوں❣ جب چاہوں تمہیں مل نہیں سکتا😍 لیکن جب چاہوں تمہیں یاد تو کر سکتا ہوں بلال ملک🚬

تنہائی میں فریاد تو کر سکتا ہوں🤔
ویرانے کو آباد تو کر سکتا ہوں❣
جب چاہوں تمہیں مل نہیں سکتا😍
لیکن جب چاہوں تمہیں یاد تو کر سکتا ہوں
بلال ملک🚬

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *