Best Urdu Quotes Check the Below

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے

 

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں

 

علاقہ غیر کو سیراب کر رہی تھی وہ نہر رسیلے ہونٹ کہیں اور خشک ہو رہے تھے

 

مجھے صبر کرنے کی دیر ہے تم اپنا مقام کھو دو گے

 

گزار دیتا ہو ہر موسم مسکراتے ہوے ایسا بھی نہیں کے بارشوں میں تو یاد آیا نہیں

جس کو ملے تھے، اس کو ضروری نہیں لگے ۔

جس کو ملے تھے، اس کو ضروری نہیں لگے ۔ 🤍

 

موت کے بعد ہم بھی تعریف کے قابل ہو گے ۔

موت کے بعد ہم بھی تعریف کے قابل ہو گے ۔ 🤍

 

میرا مخلص ہونا مجھے برباد کرگیا ۔

میرا مخلص ہونا مجھے برباد کرگیا ۔ 🤍

 

ہاں دنیا کے سب عیب ہیں مجھ میں

ہاں دنیا کے سب عیب ہیں مجھ میں ۔ 🤍

 

رو لیا کریں ورنہ اندر سب ٹوٹ پھوٹ جائے گا ۔

رو لیا کریں ورنہ اندر سب ٹوٹ پھوٹ جائے گا ۔ 🤍

 

نہ ہم کسی کے نہ ہمارا کوئی

نہ ہم کسی کے نہ ہمارا کوئی ۔ 🤍

 

وہ احساس ہی کیا جو دلایا جائے ۔ 🤍

وہ احساس ہی کیا جو دلایا جائے ۔ 🤍

 

وہ صرف میرا ہے یہ گمان تھا مجھے

وہ صرف میرا ہے یہ گمان تھا مجھے ۔ 🤍

 

محبت نام ہے بےسکونی کا ۔

محبت نام ہے بےسکونی کا ۔ 🤍

 

محبت تو جزبوں کی امانت ہے سائیں

محبت تو جزبوں کی امانت ہے سائیں ۔ 🤍

 

عزت دینا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں

عزت دینا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں ✨

 

مجھے اپنا بنایا اُس نے پھر کسی کا نہ چھوڑا -

مجھے اپنا بنایا اُس نے پھر کسی کا نہ چھوڑا – 🖤🥂

 

نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہم بھی رکھتے ہیں -

نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہم بھی رکھتے ہیں – 🖤🥂

 

یہ اور بات ہے اب وہ ہمارا نہیں رہا

یہ اور بات ہے اب وہ ہمارا نہیں رہا – 🖤🥂

 

ہم کہتے ہیں مر جائیں گے وہ کہتے ہیں آمین -

ہم کہتے ہیں مر جائیں گے وہ کہتے ہیں آمین – 🖤🥂

 

م ماہرِ گُفتار بڑی دیر سے چپ ہیں -

ہم ماہرِ گُفتار بڑی دیر سے چپ ہیں – 🖤🥂

 

اید مجھے محبت سے امید کچھ زیادہ تھی -

شاید مجھے محبت سے امید کچھ زیادہ تھی – 🖤🥂

 

مخلص ہوتی ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا -

مخلص ہوتی ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا – 🖤🥂

 

کون کرتا ہے ملی ہوئی جنت کی قدر یہاں -

کون کرتا ہے ملی ہوئی جنت کی قدر یہاں – 🖤🥂

 

ھڑ گیا ہر ساتھی دو پل کا ساتھ دے کر

بچھڑ گیا ہر ساتھی دو پل کا ساتھ دے کر – 🖤🥂

 

م اس کے پاس ہو جسے تمہاری چاھ نہ تھی -

تم اس کے پاس ہو جسے تمہاری چاھ نہ تھی – 🖤🥂

 

رصت کی محبتوں پر اعتبار نہیں کیا کرتے -

فرصت کی محبتوں پر اعتبار نہیں کیا کرتے – 🖤🥂

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *