اگر دنیا کے تمام نا بینا کو آنکھیں دے دی جائیں پھر بھی دو نابینا رہ جائیں گے ایک "تم" جسے میری محبت نظر نہیں آتی ایک "میں" جسے تمہارے سوا کچھ نظر نہیں آتا 🖤

اگر دنیا کے تمام نا بینا کو آنکھیں دے دی جائیں

پھر بھی دو نابینا رہ جائیں گے

ایک “تم” جسے میری محبت نظر نہیں آتی

ایک “میں” جسے تمہارے سوا کچھ نظر نہیں آتا 🖤

 

 

میرے آنکھیـّــں بھیگ گئی جب امرحہ اور عالیان کی محبت کا اختتام نکاح پر ہوا اور دونوں نے ایک دوسرے کا نام سن کر امام صاحب سے کہا قبول ہے، کاش وہ بھی میرے لیے امرحہ بن جاتی

میرے آنکھیـّــں بھیگ گئی جب امرحہ اور عالیان کی محبت کا اختتام نکاح پر ہوا او

ر دونوں نے ایک دوسرے کا نام سن کر امام صاحب سے کہا قبول ہے، کاش وہ بھی میرے لیے امرحہ بن جاتی۔🙂❤️🥀

 

 

مخلص کی طلب ہو تو

مخلص کی طلب ہو تو۔۔۔۔👑
پہلے خود خالص ہونا پڑتا ہے۔۔۔۔🥀🔥
ماہیر

 

 

وقت دِکھائی نہیں دیتا مگر دِکھا بہت کچھ جاتا ہے❤️

وقت دِکھائی نہیں دیتا مگر دِکھا بہت کچھ جاتا ہے❤️ 💯🥀

 

 

میں ذمہ داریوں میں الجھا شخص میری کیا رضا ہو گی قاتل ہوں میں خود کی خوائشوں کا میری کیا سزا ہو گی

میں ذمہ داریوں میں الجھا شخص میری کیا رضا ہو گی
قاتل ہوں میں خود کی خوائشوں کا میری کیا سزا ہو گی

 

 

اں !!!!! دل نہ لگے گا تیرے بعد پر تیرے بعد ہم ک

آج کے بعد عشرتِ مجلسِ شامِ غم کہاں !!!!!
دل نہ لگے گا تیرے بعد پر تیرے بعد ہم کہاں .☹️🔥

 

 

نا کسی سے جیتنے کی چاہ اور نا ہارنے کا ڈر... خودی کو خود میں ڈھونڈنے کی ابھی جنگ جاری ہ

نا کسی سے جیتنے کی چاہ اور نا ہارنے کا ڈر…

خودی کو خود میں ڈھونڈنے کی ابھی جنگ جاری ہے💔🙂

 

 

وہ جسے آپ سمجھ نہیں سکتے🖇️ اس سے آگے کی داستان ہیں ہ

وہ جسے آپ سمجھ نہیں سکتے🖇️

اس سے آگے کی داستان ہیں ہم🙌🏻🥂

 

 

روک کے بیٹھے ہیں ہم ___ زندگی کو💫 کہ تم آؤ...تو جینا__ شروع کری

روک کے بیٹھے ہیں ہم ___ زندگی کو💫

کہ تم آؤ…تو جینا__ شروع کریں🙂🍂

 

 

محبت مجبور کر دیتی ہے ورنہ میں نے _🍁 بہت بار کیا ہے آخری بار رابطہ اس س

محبت مجبور کر دیتی ہے ورنہ میں نے _🍁

بہت بار کیا ہے آخری بار رابطہ اس سے__💔

 

 

میں صفائیاں دینے کے بلکل بھی حق میں نہیں ہوں... تعلق نبھانا ہے تو آنکھیں_بند_کیجئے، اور

میں صفائیاں دینے کے بلکل بھی حق میں نہیں ہوں…
تعلق نبھانا ہے تو آنکھیں_بند_کیجئے، اور

بس یقین_کیجئے…!!😐

 

 

کل شب ہوا نے میرا اشارہ سمجھ لیا اٹھ کر مجھے چراغ بجھانا نہیں پڑا ہم اتفاق ِ رائے سے زندہ بچھڑ گئے!!!!!!!!! اک دوسرے کو مر کے! دکھانا نہیں پڑا۔

کل شب ہوا نے میرا اشارہ سمجھ لیا

اٹھ کر مجھے چراغ بجھانا نہیں پڑا

ہم اتفاق ِ رائے سے زندہ بچھڑ گئے!!!!!!!!!

اک دوسرے کو مر کے! دکھانا نہیں پڑا۔

 

3 thought on “Best Sad Poetry in Urdu”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *