Here I Mentioned Some Funny in Urdu with Text
سنو 😌
میرا دل کرتا تمہیں جان بول کے
سب کو شک میں مبتلا کر دو
🙉😛🤣🙈
تمہیں کوئی دیکھے میرے علاوہ 🙂
چاٹ مصالحہ نہ ڈال دوں اسکی آنکھوں
میں😝🙂🙂🙈🙈🙈
معزز صارف آپکا منہ love marriage کے لئے ناکافی ہے🙂🤭🤷🏻♀️😂
گھــر والوں نے کہا 🥺😖
گھــر چھوڑ دو یا موبائل 😰
سامان پیکــــ کر لیا ہے 🙂
اب بتاؤ میں کس ممبر کے گھر آؤں 🤔
اچھی بات کہنا بھی صدقہ ہے!
اس لئے “I love U” 🙂💖🥀🐣
ہائے صَدقے!
آپ اُداس تھے میرے بِنا…! – ” 😁♥️🙈
بابا جی کہتے ہیں
ہمارے نمونے کھانے سے پہلے ہاتھ نہیں دھوتے ہیں اور کھانے کے بعد ضرور دھوتے ہیں تاکہ موبائل کو داغ نالگے 😂🤣
آؤ تمہیں پنجابی سیکھاؤ😍😆🙈
پڑھو😁۔۔
مینو تیرے نال پیار ہوگیا۔😝😂🙈🙈
سارے فراڈ ایک طرف😬
بچپن میں ترانہ بھول جانے پر صرف منہ ہلانا ایک طرف😐💁
سیکنڈ ہینڈ جانوں کتنے تک کی مل جائے گی 😒
زندگی پشتو فلم کی طرح ہو گئی ہے
چل تو رہی ہے پر سمجھ نہیں آرہی 😂😂
🙂….. آج کا سبق …..🙂جہاں آپ کی ضرورت نہ ہو
۔۔۔۔۔ وہیں بیٹھے رہیں اور جنہیں مسئلہ ہے انھیں اور تپائیں 😁😂😂😂
پتہ نہیں لوگوں کو سچا پیار کیسے مل جاتا ہے
مجھے تو نوٹ جوڑنے والی ٹیپ کا سِرا نہیں ملتا🤷
وہ پوچھنا یہ تھا کہ: 🤔🤔🙄😜
یہ جو “ڈوب مرنے کا مقام” ہے یہ کہاں واقع ہے😀😂🤣
جو ممبرز ری ایکٹ نہیں کرتے ان کو سیر کروانی ہے🤣🤣
🙈🖇️
ضروری اعلان😜 😜
گروپ کی صفائی کے لئی ماسی کی ضرورت ہے 😂😂🤣
لڑکیاں اپنی اپنی ڈگریاں لے کر آجائیں
کل ہمارے محلے میں چوری ہو گئ سب پریشان تھے کہ یہ کون کر سکتا ہے؟
پھر میں نے بتایا کہ یہ کام کسی چور کا ہے 😜😅
کچھ لڑکیاں اتنے خلوص سے بھائی بولتی ہیں…
کہ مجھے اُن کے جہیز کی فکر ہونے لگتی ہے 😂😂😂
شکر ہے سارا گروپ سو گیا ..😴🤠اب مونگ پھلی والا شاپر کھولتا ہوں ..😅😂
مسکرائیے
تہذیب لکھنؤ کا ایک واقعہ
داماد کے سامنے دسترخوان پر انڈوں کا سالن پیش کیا گیا تو حضرت داماد نے عرض کیا کہ:
“جناب ان انڈوں کے والدین سے ملنے کا اشتیاق تھا”
ارشاد ہوا کہ برخوردار،
یہ بیچارے یتیم ہیں انہی کے سر پر دست شفقت رکھدیجئے.
🤣🤣🤣
شہری لڑکی کی شادی گاؤں میں ہو گئی
اس کی ساس نے بھینس کو چارہ ڈالنے کا کہا
مگر اس کے منہ میں جھاگ دیکھ کر وہ وآپس آئی
ساس نے پوچھا کیا ہوا بہو
ایسے ہی وآپس آ گئی؟
😜🙊😃🤣😅😂🙈😜🙊😂🙈🙈
بہو بھینس ابھی برش کر رہی ہے ماں