إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّا ❤️ _میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے🌸🥰🤗
Ayat Mubarakah are blessed verses within the Quran, offering profound insights into various aspects of life and spirituality. Examples include the Ayat al-Kursi and the opening verse of Surah Al-Fatiha, which emphasize God’s sovereignty and the essence of monotheism, respectively. Despite being revealed centuries ago, these verses remain relevant in today’s world, providing guidance on morality, justice, and spirituality. They serve as beacons of light in times of adversity, offering reassurance, strength, and hope to believers. Ayat Mubarakah encourage individuals to embody virtues such as compassion, kindness, and justice, fostering a more equitable and harmonious society. Through reflection and internalization of these verses, believers embark on a journey of spiritual growth and enlightenment, striving to live according to their timeless wisdom.

 

'وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضىٰ'

اور عنقریب تُمہارا رب تُمہیں اِتنا دے گا کہ تُم خُوش ہو جاؤ گے🖤✨🌸🥀

‘وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضىٰ’

اور عنقریب تُمہارا رب تُمہیں اِتنا دے گا کہ تُم خُوش ہو جاؤ گے🖤✨🌸🥀

 

 

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ o

"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.." 💯❤️✨

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ o
“ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں..” 💯❤️✨

 

 

فَاصبِر عَلَی مَایَقُولُونَ,

یہ جو لوگ باتیں کرتے ہیں تم ان پر صبر کرو. ✨❤

فَاصبِر عَلَی مَایَقُولُونَ,
یہ جو لوگ باتیں کرتے ہیں تم ان پر صبر کرو. ✨❤

 

 

يَعْلَمُ خَآئنَةَ الْاَعْيُنِ ۞
"وہ آنکھوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے" 🌸🥀 
( القرآن 40:19)

يَعْلَمُ خَآئنَةَ الْاَعْيُنِ ۞
“وہ آنکھوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے” 🌸🥀
( القرآن 40:19)

 

 

 

💖🙏*😊
✨✰فکــر♤آخـــرت🥀

❤️ آیـــــــت الکـــــــرســـــــی❤️

بِسْـــــــمِ اللَّـهِ الـــــرَّحْمَنِ الرَّحِـــيمِ

اللَّـهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِندَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ
☆❀▬▬▬★❖★▬▬▬❀☆
✍️ عشق الہی😊🦋
☆❀▬▬▬★❖★▬▬▬❀☆
💞💓💕

 

 

×°•🌸🔥✨
"- ‏یہ دنیا مکافاتِ عمل ہے بس تھوڑا سا صبر کرلیں
کیوں کے "وَماَ کَانَ رَبُّک نَسِیّاً" اور تیرا رب نہیں بھولتا! - "🙂🖤

×°•🌸🔥✨
“- ‏یہ دنیا مکافاتِ عمل ہے بس تھوڑا سا صبر کرلیں
کیوں کے “وَماَ کَانَ رَبُّک نَسِیّاً” اور تیرا رب نہیں بھولتا! – “🙂🖤

 

 

وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا

"اور کافی ہے الله دوست اور کافی ہے الله مددگار"❤️🥺
(سورة النسآء:٤٥)

وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا

“اور کافی ہے الله دوست اور کافی ہے الله مددگار”❤️🥺

(سورة النسآء:٤٥)

 

 

"میں نے کہا" اس نے میرے ساتھ برا کیوں کیا؟
جواب آیا۔" وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا"
"اور تیرا رب نہیں بھولتا۔

“میں نے کہا” اس نے میرے ساتھ برا کیوں کیا؟
جواب آیا۔” وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا”
“اور تیرا رب نہیں بھولتا۔

 

 

" وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ., " 
- اوراُس نے تمہاری صورت بنائی اورکیا ہی خوبصورت بنائی❤️🎀

” وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ., ”
– اوراُس نے تمہاری صورت بنائی اورکیا ہی خوبصورت بنائی❤️🎀

 

 

یعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُن○ِ
وہ نگاہوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے.🤍

یعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُن○ِ
وہ نگاہوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے.🤍

 

 

اَمۡ لَهُمۡ اٰلِهَةٌ تَمۡنَعُهُمۡ مِّنۡ دُوۡنِنَا ‌ؕ لَا يَسۡتَطِيۡعُوۡنَ نَـصۡرَ اَنۡفُسِهِمۡ وَلَا هُمۡ مِّنَّا يُصۡحَبُوۡنَ ۞

ترجمہ:
بھلا کیا ان کے پاس ہمارے سوا کوئی ایسے خدا ہیں جو ان کی حفاظت کرتے ہوں ؟ وہ تو خود اپنی مدد نہیں کرسکتے اور نہ ہمارے مقابلے میں کوئی ان کا ساتھ دے سکتا ہے۔

اَمۡ لَهُمۡ اٰلِهَةٌ تَمۡنَعُهُمۡ مِّنۡ دُوۡنِنَا ‌ؕ لَا يَسۡتَطِيۡعُوۡنَ نَـصۡرَ اَنۡفُسِهِمۡ وَلَا هُمۡ مِّنَّا يُصۡحَبُوۡنَ ۞

ترجمہ:
بھلا کیا ان کے پاس ہمارے سوا کوئی ایسے خدا ہیں جو ان کی حفاظت کرتے ہوں ؟ وہ تو خود اپنی مدد نہیں کرسکتے اور نہ ہمارے مقابلے میں کوئی ان کا ساتھ دے سکتا ہے۔

 

 

۳؛🥀

               ِِ‏اِنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ ۞                                                       
     "دٌنیِا کِی زِنّدگِی تٌو مِحّض کَھّیل او٘ر تَمْاشَا ہَے".

۳؛🥀

ِِ‏اِنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ ۞
“دٌنیِا کِی زِنّدگِی تٌو مِحّض کَھّیل او٘ر تَمْاشَا ہَے”.

 

 

فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا

یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔

فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا

یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔

 

 

اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
[ ابوداؤد : ۵۰۷۹]

ترجمہ : اے اللہ! مجھے جہنم سے 
نجات عطا فرمائیے۔

                     ✨🤲

اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
[ ابوداؤد : ۵۰۷۹]

ترجمہ : اے اللہ! مجھے جہنم سے
نجات عطا فرمائیے۔

✨🤲

 

 

"- جب بات ناممکنات پر آ کر رُک جاتی ہے!
تب میرا رب کہتا ہے!
إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ. "

“- جب بات ناممکنات پر آ کر رُک جاتی ہے!
تب میرا رب کہتا ہے!
إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ. “

 

 

قَالَ کَلَّا ۚ اِنَّ مَعِیَ رَبِّیۡ سَیَہۡدِیۡنِ○
میرا رب میرے ساتھ ہے جو ضرور مجھے راہ دکھائے گا-❣💯

قَالَ کَلَّا ۚ اِنَّ مَعِیَ رَبِّیۡ سَیَہۡدِیۡنِ○
میرا رب میرے ساتھ ہے جو ضرور مجھے راہ دکھائے گا-❣💯

 

 

‏قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ

وہ کامیاب ہو گیا جس نے خود کو پاک کرلیا.. 
(القران سورة 87 آيت 17)

‏قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ

وہ کامیاب ہو گیا جس نے خود کو پاک کرلیا..

(القران سورة 87 آيت 17)

 

 

⭐ __‏رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا 
            اے رب! ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے.❤️🥀

⭐ __‏رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا
اے رب! ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے.❤️🥀

 

 

✍🏻_ اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا 💚🌼🥀
 بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔

✍🏻_ اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا 💚🌼🥀
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔

 

 

" وَلَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى° "

" اور بیشک قریب ہے کہ ؛ تُمہارا رب تُمہیں اِتنا دے گا کہ ؛ تُم راضی ہو جاؤگے! ۔ " ❤🙂

” وَلَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى° “

” اور بیشک قریب ہے کہ ؛ تُمہارا رب تُمہیں اِتنا دے گا کہ ؛ تُم راضی ہو جاؤگے! ۔ ” ❤🙂

 

 

‏اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ

یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے۔❤️

‏اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ

یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے۔❤️

 

 

‏وہ کُن فرمائے گا___ اور تم گرتے گرتے سنبھل جاؤ گے

°اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°
"بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے"💕

‏وہ کُن فرمائے گا___ اور تم گرتے گرتے سنبھل جاؤ گے

°اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°
“بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے”💕

 

 

إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّا ❤️
 _میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے🌸🥰🤗

إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّا ❤️
_میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے🌸🥰🤗

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *