سبھی مبتلائے محبت ہیں مگر
کسی کو بھی کسی سے محبت کیوں نہیں؟
مانا کہ میری ذات میں سو عیب ہیں 🥀🙂
تو بھی تو خدا نہیں کچھ تو خیال کر💔
وہ مجھ کو دیکھ رہی ہے بڑی محبت سے
_ہائے مجھ کو تصویر سے کوئ نکال دے باہر_
ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب 👑
باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں🖤
اوقات نہیں ہے آنکھ سے آنکھ ملانے کی
لوگ نام مٹانے کی بات کرتے ہیں😒
مت پوچھ پہچان کہاں تک ہے
تو بدنام کر تیری اوقات جہاں تک ہے🔥
سارے اوقات کے تماشے ہیں
صاحب
کوئی اچھا برا نہیں ہوتا 🙃🍂
اوقات نہیں تھی زمانے کی
ہماری قیمت لگنے کی 🖤
تیرے عشق میں کیا پڑے
مفت میں نیلام ہو گئے 🙃
خامیاں ہی نکال سکتے ہیں لوگ
برابری کرنے کی اوقات جو نہیں 😏
میرے دل میں آنا تیرا اوصاف نہیں
یہاں خدا رہتا ہے تیری اوقات نہیں 🖤😒
اوقات نہیں انکھ سے انکھ ملانے کی
اور لوگ نام مٹانے کی بات کرتے ھیں😏
یہ دنیا بس مطلب کی ہے
یہاں پیار نہیں پیسہ چاہیے🥀
نوٹ دکھلا کر اسے ہم کھینچ لائے اپنے ہاں 🙃
ہم نہ کہتے تھے کہ پیسہ قاضی الحاجات ہے 😒
اور جب جیب میں پیسہ نہ ھو تو
دنیا محبت کو مزاق سمجھتی ھے🍂🖤
تکلیف ایسی کہ چیخ کے رونا چاہوں 🥺
اور ضبط ایسا کہ آہ بھی نہ نکلے 🙃
چھوڑ جانے کی تکلیف معاف سہی لیکن
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا 🍂
تجھ سے اچھی تو میری قبر ہے 😔
جو روز مجھے 20 بار یاد کرتی ہے 🥀
نخرے وہ براشت کریں جنہیں کوئی لالچ ہو
ہم یہ نخرے منہ پر دے مارتے ہیں😒
کبھی سوچا بھی نہ تھا
اتنا سوچیں گے تمہیں 🥀
مجھے چاہتے ہوں گے اور بھی چاہنے والے
مگر مجھے محبت اپنی محبت سے ہے ♥️🌍